بروقت سپرے حالات حاضرہ کی اشد ضرورت

جمعرات 14 مئی 2020

Hafiz Irfan Khatana

حافط عرفان کھٹانہ (ریاض ۔ سعودی عرب)

دیہات میں کسان کھیت میں کسی بھی فصل کی کاشت کاری شروع کرنے سےپہلے زمین کو اچھی طرح تیار کرتا ہے پھر فصل بوتا ہے بیج اللہ تعالی کے حکم سے زمین کے سینے کو چیرتے ہوئے باہر ابھرتا ہے کسان فصل کی آمد پر خوشی سے ہر لحاظ سے اسکا خیال کرتا ہے بروقت پانی اور کھادیں بھی فصل کو پیش کرتا ہے تاکہ فصل پہ دشمن کیڑا حملہ آور نہ ہو سکے اس دوران سب سے اہم خیال یہ رکھا جاتا ہے کہ فصل میں کوئی زہریلی بوٹی جنم نہ لے اس کے لئے وقت کے ساتھ سپرے کی جاتی ہے اگر بروقت سپرے نہ کی جائے تو زہریلی بوٹی اس قدر حملہ آور ہوتی ہے کہ فصل کی پہچان کو ختم کر کے اپنی پہچان پیدا کر دیتی ہے ہر گزرنے والا یہی کہتا ہے کہ اس فصل کا مالک یا تو زندہ نہیں ہے یا اسے اپنی فصل کا خیال نہیں ہے اس لئے فصلوں کو بروقت سپرے کرکے اچھی فصل کا انتظار کرنا چاہیےاس طرح حالات حاضرہ میں بھی کرونا وائرس جیسی موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے پوری دنیا میں سپرے کا عمل جاری ہے احتیاطی تدابیر پہ عملدرآمد کرایا جا رہا ہے سختی سے  لاک ڈاون کرایا جا رہا ہے مختلف شعبہ جات میں کام کو مکمل بند کر دیا گیا ہے جس سے وائرس پھیلنے کا زیادہ خدشہ ظاہر ہوتا ہے بے شک زندگی کو محفوظ بنانے کے لئے ہمیں ان باتوں پہ عمل پیرا بھی ہونا پڑے گا قارئین حقیقت میں  جس مسئلہ کی طرف آپکی توجہ دلانا مقصود ہے وہ فتنہ قادیانی ہے جو اس وقت پوری دنیا میں مختلف اشکال میں امن کے نام کا لبادہ آوڑھ کر اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے میں بات کروں گا وطن عزیز کی جیسا کہ وطن عزیز پاکستان میں بھی یہ فتنہ طول پکڑ رہا ہے اس وقت اقتدار میں موجود چند غلیظ فضلے کی پیدوار ہیں جو انکے حامی بھی نظر آتے ہیں آئے روز چند گندے جراثیم کے حق میں کسی نہ کسی رنگ میں آواز بھی اٹھا رہے ہوتے ہیں جیسے ہی ختم نبوت کے پہرہ دار آٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو وہ گندے جراثیم پیشاب کی جاگ کی مانند بیٹھ جاتے ہیں اس فتنے کو کنڑول کرنے کے لئے عالم اسلام اور بالخصوص پاکستان میں موجود تمام مکاتب فکر کے علماء کو یکجا ہو کر اس فتنے کے خلاف آواز بلند کرنی گی نئی پالیسی بنانا ہو گی تاکہ یہ فتنہ نئی نسل کو تباہ کرنے کی ناکام کوشش نہ کر سکے آج ہمیں اس مسئلہ پہ یکجا ہونے کی اشد ضرورت ہے میں یوں کہنا مناسب اور حق سمجھتا ہوں اس گندے جراثیم کو کنڑول اور ختم کرنے کے لئے ہمیں بہترین ویکسین کا استعمال کرنا ہو گا یہ ویکسین کی سپرے بروقت اور فلفور اشد ضرورت ہے کیوں کہ کرونا وائرس ہماری جان کا مسئلہ ہے لیکن فتنہ قادیانیت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے اس کی ویکسین کا بروقت چھڑکاؤ کیا جائے تاکہ آئندہ نسل اس سے محفوظ اور نجات حاصل کر سکے میرا اور ہم سب کا ایمان ہم ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے پہرہ دار ہیں ہمارا سب کچھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہ قربان ہیں ہماری بخشش کا بھی صرف یہی ایک ذریعہ ہے اللہ تعالی پوری دنیا کو اس فتنہ سے محفوظ فرمائے۔

آمین

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :