غلبہ اسلام و استحکام پاکستان
جمعہ 8 اکتوبر 2021

حافظ مطیع الرحمان جمالی
پاکستان میں پیشتر سیاسی و مذھبی جماعتیں اپنا وجود رکھتی ہیں، صرف وجود ہی نہیں بلکہ اپنا ایک اچھا خاصہ قد کاٹھ، حلقہ احباب اور فالوننگ رکھتے ہوئے اپنا اپنا سیاسی و مذھبی چورن بیچ رہی ہیں،
مگر انہی سیاسی یا مذھبی جماعتوں سے اگر پوچھا جائے یا انکی کارگردگی پہ نظر دھرائی جائے تو نتیجہ صفر میں نظر آئے گا،
نا ہی کوئی قوم پرست یا سیاسی جماعت آج تک ملک کو اس مقام تک پہنچا سکی جس کے اعلانات وہ اپنی انتخابی مہم میں کرتے ہیں،
اور نا ہی مذھبی چورن بیچنے والی مذھبی جماعتیں اسلام کے نام پہ حاصل کیے گے اس ملک پاک کو کوئی اسلامی نظام دے سکی جسے ہم بطور نمونہ دنیا کو دیکھا سکیں کہ ہم نے قربانیاں اس نظام کیلئے دیں تھی،
حقیقت تو یہ ہے کہ ہماری سیاسی و مذھبی جماعتیں تقسیم ہند پہ دوران ہجرت اپنے آباؤ اجداد کے وہ جسد خاکی بھول چکے ہیں جو ٹریں کی بوکیوں میں بھر بھر کر بھیجے گے تھے،
ہم وہ نہریں بھول چکے جن کا رنگ ہمارے نعرے پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ پہ لبیک کہنے والوں کے خون سے کئی دن رنگین رہا، ہمیں ان حاملہ ماؤں کی چیخیں بھول چکی جن کو کوک میں بچوں کے باوجود درندوں نے زیادتی کے بعد بےرحمی سے شہید کردیا، واللہ ہم بھول چکے، واللہ ہم بھول چکے
چلیں آپ ہی بتائیں۔
۔۔!!!
کونسی ایسی سیاسی و مذھبی جماعت ہے جو نظریہ پاکستان پہ کام کررہی ہو۔۔۔؟؟؟
کونسی ایسی سیاسی و مذھبی جماعت ہے جو قائد کہ اس نعرے پہ اپنا جماعتی مینی فیسٹو رکھتی ہو کہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ۔۔۔؟؟؟
ہر کوئی اپنی اپنی دوکانداریاں چمکا رہا ہے، ہر ایک کے اپنے اپنے سیاسی و انفرادی اہداف ہیں،
مگر ان سب کے باوجود، مایوس کن حالات میں ایک روشنی نظر آئی، ایک ایسی امید، ایسی طلوعِ آفتاب کی کرن کہ جس نے اپنی روشنی اور خوشبو سے فضاء معطر کردی،
میرا یکم اکتوبر بروز جمعۃ المبارک "طلبہ اجتماع" جناح کنونشن سینٹر میں جانا ہوا، جو مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا،
پروگرام دو سیشن میں تھا، پہلا صبح نو تا نماز جمعہ ایک بجے تک، دوسرا سیشن نماز جمعہ تا قریب شام تک چلا،
اگر پروگرام کی مکمل کارگزاری لکھنے بیٹھ جاؤں تو اس کیلئے شائد کئی کالم اقساط وار لکھنا پڑھ جائیں، مگر میں صرف ان لوگوں کی محنت، لگن اور سب سے بھر کر انکے جماعتی دو حرفی نعرہ
"غلبہ اسلام و استحکام پاکستان" سے بہت متاثر ہوا،اسی پہ بات کرتے ہیں،
یہ دو حرفی نعرہ ہی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا نظریہ، مشن، کاز، اہداف ہے، انکی منزل یہی، انکی محنتوں اور تنظیمی جدوجہد کا محور بھی یہی "غلبہ اسلام و استحکام پاکستان"
یاد رہے کہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا کوئی سیاسی ونگ نہیں اور نا ہی ابھی تک ان کے کوئی سیاسی اہداف ہیں اور نا ہی شائد آنے والے وقت میں ہو،
یہ ایک نظریاتی طلبہ تنظیم ہے جو ہمیں اور معاشرے کے ہر ذمہ دار شہری چاہیے وہ سٹوڈنٹس ہو یا ٹیچر، وکیل ہو یا جج، سرکاری ملازم ہو یا بزنس مین نیز معاشرے کے ہر اس نوجوان شخص کی ذھن سازی کرنا اور اسے یاد کروانا جس مقصد کیلئے ہمارے بڑوں نے قربانیاں دیں تھی،جس مقصد کیلئے ہم نے یہ زمین کا ٹکڑا لیا تھا،
پروگرام منظم مینجمنٹ، اور اسٹیج پہ بیٹھے معزز مہمان نانِ گرامی اس چیز کی عکاسی کررہے تھے کہ یہ لوگ واقعی معاشرے کی اصلاح اور تربیت کا عَلم اٹھا چکیں ہیں، اور ہمیں بھولا ہوا سبق یاد کروا رہے ہیں،
سب سے بھر کر حسین لمحات اور نظارے اسٹیج پہ وہ دیکھنے کو ملے جن کا تصور آپ عام پروگرامز میں کر ہی نہیں سکتیں، خاص طور پہ اس دجالی میڈیا کے ہوتے ہوئے، جس کا مقصد صبح و شام تمام جماعتوں کو آپس میں لڑوانا ہو،
ہماری وہ اجتماعیت والی سوچ کو اس میڈیا کے ذریعے ختم کردیا گیا، کامیابی تب ملتی ہے اور قومیں ترقی تب کرتی ہیں جب وہ بطور قوم سوچیں، بطور قوم کسی چیز کی فکر کریں یا اس پہ فیصلہ کریں، نا کہ بطور پارٹی یا گروہ کے،
"طلبہ اجتماع" کے حسین اسٹیج پہ حکمراں پارٹی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری، وفاقی وزیر علی محمد خان اور اپوزیشن پارٹی کے سینئر راہنما، سابقہ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ایک ساتھ بیٹھے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اس نعرے {غلبہ اسلام و استحکام پاکستان} پہ ہم آواز نظر آرہے تھے،
انکے علاوہ بےشمار سیاسی و مذھبی شخصیات نے شرکت کی، اور انکے اس مقدس مشن پہ شانہ بشانہ چلنے کا اعادہ بھی کیا اور ان لوگون کی خوب حوصلہ افزائی بھی کی۔
بات کافی لمبی ہوچکی، مختصر کرتے ہوئے رب ذوالجال کے ہاں دعا گو ہوں کہ اے پروردگار ہمارے ملک میں ہر قسم کا استحکام اور صحیح معنوں والا غلبہ اسلام عطا فرما،
تاکہ ہم روز قیامت ان شہیدوں کو جاکہ منہ دیکھا سکیں جنہوں نے اس نظریہ کیلئے اتنی قربانیاں اور جانیں دیں۔۔۔

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
حافظ مطیع الرحمان جمالی کے کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.