
ملکی معشیت اور پس ماندہ قصبوں کی صورتحال
بدھ 23 دسمبر 2020

جنید اقتدار
ملکی معشیت اپنے وجود ہی سے عدم استحکام کا شکار رہی ہے۔ملکی معشیت میں اتار چڑھاءو پاکستان میں پائیدار اور مستحکم ترقی کی راہ میں رکاوٹ رہا۔جہاں ایک طرف عوام کی سماجی و معاشی صورتحال مہں بہتری کی شرح کم رہی۔تو دوسری طرف انفراء سٹرکچر کی ترقی بھی خاطر خواہ حد تک ممکن نہ ہو سکی۔اس حوالے سے موجودہ حکومت کو جو معاشی چینجلز در پیش ہیں ان سے نبرد آزماء ہونے کیلئے ایک مستحکم پالیسی اور اس پر عمل درامد کی ضرورت ہے۔جس سےنا صرف عام آدمی کی سماجی و معاشی صورتحال بہتر بنائی جا سکےاور ضروریات زندگی فراہم کرنے کے علاوہ ایک صاف ستھرا معاشرہ بھی وجود میں آسکے۔
پنجاب کی مجموعی اوجنوبی پنجاب کی خصوصا ابتر صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے۔پہاں سہولیات کا فقدان ہےاور عوام کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
اس حوالے سے حکومتی سطح پر ایک جامع معاشی پروگرام کی اشد ضرودت ہے۔اس کے علاوہ انتطامی اصلاحات بھی وقت کا اہم تقا ضاہے۔جس سے نا صرف عام آدمی کی معا شی زندگی بہتر بنائی جا سکے بلکہ سہولیات کی فراہمی بھی مملن ہو۔اسی سے معشیت کا پہیہ چلے گا اور شہر خوبصورت نطر آیئں گئے۔۔
پنجاب کی مجموعی اوجنوبی پنجاب کی خصوصا ابتر صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے۔پہاں سہولیات کا فقدان ہےاور عوام کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اور یہ نامساعر حالات انہیں حکومت سے نا امیدی کی طرف دکھیل رہے ہیں۔
حکومت کے انتظامی مامعلات میں بہتری کیلئے مسلسل اپنی ایک کوشش میں مصروف عمل ہے۔جس سے کوئی خاطر خواہ نتا ئج برآمد نہیں ہو رہے۔عوام کی فی کس آمدنی میں کمی واقع ہوئی ہے۔گز شتہ دو سالوں میں اس میں 10 فیصد تک کمی واقع ہوئی جبکہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا۔جس سے عوام کا جینا دو بھر ہو گیا۔سہولیات کی فراہمی بھی ایک گھمبیر مئسلہ ہے۔اس حوالے سے میرے شہر سنجرپور کی مثال سامنےہے۔جس کو ٹائون کمیٹی کا در جہ ملنے کے باوجود سہولیات کی عدم فراہمی ہے۔صاف پانی کی عدم فراہمی،سیوریج کی ناقص صورتحال اور نا جائز تجاوازات نے شہر کا حلیہ بگاڈا ہوا ہے۔فنڈز کی عدم دستیابی سے یہ مسائل مز ید گھمبیر تر ہو رہے ہیں۔اس شہر کی باسی حکومتی اور انتطامی عمل کے انتظار میں کرب کے ساتھ رندگی گزار رہے ہیں۔جس سے طرح طرح کی بیمادیاں جنم لے رہی ہیں اور شہریوں کو چلنے میں دشواری کا سامنہ ہے۔بنیادی اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسما نوں کو چھو رہی ہیں۔معشیت کی اس غیر یقینی کی صورتحال سے زخیرہ اندوذ فائد ہ اٹھائے ہوئے ہیں۔اور انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہے جس سےسفید پوش طبقہ بھی جسم وجاں کے رشتے کو قائم۔رکھنے کیلئے مشکل۔سے گذر رہا ہے۔اس حوالے سے حکومتی سطح پر ایک جامع معاشی پروگرام کی اشد ضرودت ہے۔اس کے علاوہ انتطامی اصلاحات بھی وقت کا اہم تقا ضاہے۔جس سے نا صرف عام آدمی کی معا شی زندگی بہتر بنائی جا سکے بلکہ سہولیات کی فراہمی بھی مملن ہو۔اسی سے معشیت کا پہیہ چلے گا اور شہر خوبصورت نطر آیئں گئے۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.