تیر و ترکش
منگل 6 جنوری 2015

خامہ بدست کے قلم سے
#مسلم لیگ ن نے متوقع بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں
یہ تیاریاں الیکشن ملتوی کرانے کے لیے کر رہی ہوگی، ن لیگ
#فوجی عدالتوں پر اتفاق کرنے والی جماعتیں اب سیاسی تماشا کریں گی،ڈاکٹر طاہر القادری
خاطر جمع رکھیے آپ جیسا سب مل کر بھی نہیں کرسکیں گی
#سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی سندھ کے دفتر میں چوری
اب تو عوام کو کوئی گلہ نہیں ہونا چاہیے سندھ پولیس سے
#عمران خان کی باتیں غلط نہیں،شاہی سید
اپنے قائد جناب اسفند یارولی کو پھر سمجھائیں ناں آپ!
#سوشل میڈیا پر دہشت گردی، مذہبی منافرت پھیلانے پر سخت کارروائی کی سفارش
پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی خبر تو لے لیں اس طرح کی سفارش سے پہلے
#حکومت اور پی ٹی آئی میں جوڈیشل کمیشن پر ڈیڈ لاک برقرار
لگتا ہے حکومت اور تحریک ِانصاف کے درمیان تمام ڈیڈ لاک برقرار رہیں گے مارچ2015میں ہونے والے سینیٹ انتخابات تک
#بھارت امن کی خواہش کو کمزور نہ سمجھے، خواجہ آصف
پھر کیا سمجھے بھارت یہ بھی تو بتا دیں جناب وزیر دفاع صاحب اسلامی جمہوریہ پاکستان
#فوجی عدالتوں کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے، زرداری
جس کو آپ غلط استعمال سمجھتے ہیں عوام کے نزدیک صحیح استعمال وہی ہے فوجی عدالتوں کا!
#بھارت سے نچلی سطح پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ڈی جی رینجرز
اور اوپری سطح پر مذاکرات کے لیے بھارت مانے گا نہیں …اللہ اللہ خیر صلا
#اختلافات کے باوجود اے پی سی میں حکومت کو مضبوط کرنے گئے ، عمران خان
صدقے اس نگاہ ِ نازکے جس کے ایک اشارے نے گو نواز گوکے نعرے لگانے والوں کو حکومت کی مضبوطی پر لگا دیا
#وزیر اعظم اور آرمی چیف ایک صفحے پر نظر آرہے ہیں، تجزیہ کار
ابھی تو ابتدا ہے آگے چل کر دیکھئے گا اس صفحے پر آنے کو اتنے لوگ بے قرار ہوں گے کہ صفحے پر جگہ کم ہو جائے اور خاکی رجسٹر کھولنا پڑے گا اس کام کے لیے
#مسلم لیگ نے مجھے نکالا نہ میں نے پارٹی چھوڑی، سردار ممتازعلی بھٹو
سردار ذوالفقار خان کھوسہ بھی یہی کہتے ہیں
#ایران کے ساتھ متنازع ایٹمی پروگرام پر سمجھوتا ممکن ہے، اوباما
یہ کوئی خبری بیان تو نہیں،ممکنہ سمجھوتے کے لیے ذہن سازی کی کوشش ہے
#پرویزمشرف سے پیپلز پارٹی کو کوئی خطرہ نہیں، سید خور شید شاہ
جیسے پیپلزپارٹی سے پرویز مشرف کو کوئی خطرہ نہیں تھا
#بھارتی فوج نے فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا کر فائرنگ کر دی، دورینجرز اہلکار شہید
اس دہشت گردی کی طرف توجہ کون دے گا؟
#فوجی عدالتوں کا مطلب ہوگا باقی عدالتیں دکھاولے کے لیے ہیں، عابد حسن منٹو
نہیں نہیں کئی اور مطلب بھی نکلیں گے ان عدالتوں سے
#صدر مملکت کا حکم ماننے میں غفلت کامظاہرہ نہ کریں۔
وزیراعظم کا تمام وفاقی اور صوبائی وزارتوں کو مراسلہ
اُن کی’ صدارت‘ میں حکم دینا بھی شامل ہے کیا!
#پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک نہیں بن سکتا، آغا سراج درانی
کیوں کہ پیپلزپارٹی خود بہت فارورڈ ہو چکی ہے
#حکومت صحت کے لیے متوازن پالیسی بنائے، لیاقت بلوچ
بلوچ صاحب نہ دیا کریں ایسے بیانات … آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ پالیسیاں بنانا کس کا کام ہے
#ہماری طرف سے فوجی عدالتوں کی وکالت کسی نے نہیں کی ،سینیٹر اعتزاز احسن
مدعیوں نے مقدمہ ہارنا تھا کیا آپ کی طرف سے وکیل لے کر
#مخدوم جمیل الزماں کو محالیات کا محکمہ دوبارہ دینے اور ضلع مٹیاری و ہالا میں تعینات سرکاری افسروں کے تبادلہ کا فیصلہ
بڑے مخدوم صاحب کی پرویز مشرف سے ملاقات اور رابطوں کا نتیجہ نکل ہی آیا ناں
#مشرف سندھ میں پیپلزپارٹی کو کمزور نہیں کر رہے ،ڈاکٹر امجد
کیوں کیاپیپلزپارٹی میں اب مزید کمزور ہونے کی گنجائش باقی نہیں رہی؟

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
خامہ بدست کے قلم سے کے کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.