
”مزدور“کام پر اور ”افسر “چھٹی پر
بدھ 1 مئی 2019

مرزا رضوان
(جاری ہے)
۔۔ہم مزدوروں کیلئے یہ کردیں گے تو وہ کردیں گے، آنیوالے بجٹ میں بہت بڑی خوشخبری رکھی گئی ہے بھلا کون یقین کرے ایسی چکنی باتوں پر پھر مزدوروں کو کیا پتہ کہ آج ان کے حقوق کیلئے پوری دنیا میں ایک ایسادن منایا جارہاہے ، ان تو بس اتنا علم ہے کہ وہ چاہے بیماری میں ہوں یا پھر کسی اور ”پرابلم“میں ، وہ تو روزانہ کی بنیاد پر کہیں ”دیہاڑی“لگے گی اور وہ کچھ کماکر لائیں گے تو پھر ہی ان کا چولہاچلے گا ورنہ شاید ”فریز “کمروں میں سوئے ان” افسران“ یاپھر ہمارے ”سیاسی لیڈروں“ کو کیا علم کہ مزدور کے بچے آج پھر” بھوکھا“ سو رہے ہیں۔
۔۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
مرزا رضوان کے کالمز
-
لوڈ شیڈنگ کا عذاب ۔۔۔”سب اچھاہے “
ہفتہ 10 جولائی 2021
-
چیف صاحب ۔ ۔ ۔ مبارک ہو
بدھ 21 اگست 2019
-
مسٹر”پرائم منسٹر“ اِن” امریکہ“
بدھ 24 جولائی 2019
-
99 فیصد طبقے کی آواز کون سنے گا۔۔۔؟
ہفتہ 13 جولائی 2019
-
برہان وانی کا یوم شہادت اور بھارتی ”ہٹ دھرمی“
منگل 9 جولائی 2019
-
ابھی تو گرم ہے مٹی اور جسم تازہ ہے
جمعرات 23 مئی 2019
-
دی ٹائم از ”اپ“
جمعرات 2 مئی 2019
-
”مزدور“کام پر اور ”افسر “چھٹی پر
بدھ 1 مئی 2019
مرزا رضوان کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.