
اسلام کیا ہے؟جہاد کب فرض ہے؟ سوالات ہی سوالات
ہفتہ 27 دسمبر 2014

محمد ثقلین رضا
یہ سوالات تشنہ طلب ہیں لیکن بات وہی کہ اسلام تو سلامتی کا مذہب ہے اور تمام انبیا ان کی کتب پرایمان لانے کادرس دیتا ہے پھر ہم کس راستے پرگامزن ہیں
(جاری ہے)
دوسری بات کہ اسلام نے جہاد کے ضمن میں بھی بنیادی باتیں کھول کھول کر اور واضح انداز میں بیان کردیں کہ ایک ایسے وقت میں جب اسلام کو خطرات لاحق ہوں‘ اسلام کی بنیادی تشریحات میں تبدیلیوں کا خطرہ ہو ‘ جب فاسق جابر حاکم کی وجہ سے اسلام کی روح کو خطرہ لاحق ہو ‘ جب ہرسو اندھیرے بڑھتے جارہے ہوں اور ایسے میں اسلام کانام مٹنے کاڈر ہو ‘یاپھر یہ بھی حکم ہے کہ اگر کوئی تم پر جنگ زبردستی مسلط کرکے تمہیں صفحہ ہستی سے مٹادینا چاہے تو پھر جہاد کرو۔ سوال اٹھتا ہے کہ کیا موجودہ صورتحال میں یہ نشانیاں موجود ہیں یاپھر ہمارے ذہن کا قصور ہے؟؟؟
ارے بابا!اگرتو واقعی ایسا ہی ہے توپھر طالبان نے سانحہ کے فوری بعد ذمہ داری کیوں قبول کی؟؟ کیا ان کی کنپٹی پر امریکہ، اسرائیل، بھارت وغیرہ کی ایجنسیوں نے پستول گنیں تان رکھی تھیں؟؟؟ اگر تو طالبان ایسے گھناؤنے واقعات میں ملوث نہیں تو پھر ہاتھوں میں خطرناک اسلحہ پکڑکر حکومت پاکستان، عوام پاکستان اور پاکستانی میڈیا کو کیوں دھمکایاجاتا ہے اور ان کیلئے بطور خاص پاکستان کالفظ لازمی لگایاجاتا ہے''' اگر طالبان خود کو پاکستانی نہیں سمجھتے تو پھر کیا انہیں غیر قانونی، غیر آئینی طورپر اس پاک سرزمین پر رہنے کا اختیار کس نے دیا؟؟ اگر طالبان دہشتگرد نہیں ہیں تو عبدالعزیز المعروف برقعہ والی سرکار کیخلاف سول سوسائٹی کے احتجاج پر قتل اور خود کش دھماکے کی دھمکیاں کیوں دی گئیں؟؟؟ا اگرپاکستان کے ان گھس بیٹھیوں کا بھارت مائی باپ نہیں ہے تو پھر وہ ان سے کیوں ہدایات لیکر آتے ہیں؟؟؟
آخری سوال کہ اگر ایسے واقعات میں یہ عین غین، سین شین قسم کے ملکوں کاہاتھ تو کٹھ پتلیاں کون ہیں؟؟؟؟ ان ہاتھوں کو محض یہی کٹھ پتلیاں ہی کیوں راس آتی ہیں؟؟
سوالات بے شمار ہیں لیکن جواب کون دے؟؟
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
محمد ثقلین رضا کے کالمز
-
سرکاری حج عمرے
جمعہ 31 مئی 2019
-
انصاف، حقوق کی راہ میں حائل رکاوٹیں
جمعرات 27 دسمبر 2018
-
قبرپرست
جمعہ 31 اگست 2018
-
محنت کش ‘قلم کامزدور
جمعہ 2 مارچ 2018
-
باباجی بھی چلے گئے
اتوار 28 جنوری 2018
-
پاکستانی سیاست کا باورچی خانہ اور سوشل میڈیا
بدھ 1 نومبر 2017
-
استاد کو سلام کے ساتھ احترام بھی چاہئے
ہفتہ 7 اکتوبر 2017
-
سیاستدان برائے فروخت
منگل 22 اگست 2017
محمد ثقلین رضا کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.