
استاد کو سلام کے ساتھ احترام بھی چاہئے
ہفتہ 7 اکتوبر 2017

محمد ثقلین رضا
(جاری ہے)
دفتر پہنچتے پہنچتے اپنے بچپن ، لڑکپن اور پھرجوانی میں تعلیم کی سیڑھیوں کی بابت سوچتے رہے، ٹاٹ والے (بلکہ سردیوں میں یہ سہولت میسر تھی ) سکول میں پڑھائی سے لیکرآج کے سجے سجائے پرائیویٹ سکولوں کے تمام مدارج ذہن میں گڈ مڈ ہوتے رہے ، ہم نے سرکاری سکولوں اورکالج میں تعلیم حاصل کی بنچوں سے محروم سکول دیکھے ،اساتذہ کی محنتوں کے عینی شاہد ہیں، لیکن جونہی آج کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی طرف نظر پڑتی ہے تو یکسر مختلف ماحول سامنے آتا ہے۔
ہمیں صرف یہ کہنا ہے کہ اساتذہ کا دن منائیے، یہ شوق ضرور پوراکریں لیکن خدا را انہیں وہ عزت بھی دیں جو ان کاحق بنتاہے ، انہیں مشین یاربورٹ سمجھ کر احکامات کے بوجھ تلے لادنے کی بجائے زمینی حقائق کوتسلیم کرتے ہوئے ان سے وہ کام لیں جو ان کے شایان شان ہو۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
محمد ثقلین رضا کے کالمز
-
سرکاری حج عمرے
جمعہ 31 مئی 2019
-
انصاف، حقوق کی راہ میں حائل رکاوٹیں
جمعرات 27 دسمبر 2018
-
قبرپرست
جمعہ 31 اگست 2018
-
محنت کش ‘قلم کامزدور
جمعہ 2 مارچ 2018
-
باباجی بھی چلے گئے
اتوار 28 جنوری 2018
-
پاکستانی سیاست کا باورچی خانہ اور سوشل میڈیا
بدھ 1 نومبر 2017
-
استاد کو سلام کے ساتھ احترام بھی چاہئے
ہفتہ 7 اکتوبر 2017
-
سیاستدان برائے فروخت
منگل 22 اگست 2017
محمد ثقلین رضا کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.