
ہائے تبدیلی۔۔۔۔ امید دَم توڑ رہی ہے
منگل 2 اپریل 2019

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی
(جاری ہے)
جس طرح نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کے کندوں پر چڑھ کر قوم کے ساتھ تین دہائیوں تک رہے ۔
اب یہ الگ بات ہے کہ معاشی حالت کیسی ہے۔ نواز شریف نے جیسے ہی خود کو مدبر سمجھنا شروع کیا اور اسٹیبلشمنٹ کو آنکھیں دیکھانا شروع کردیں۔ یوں نواز شریف کا زوال شروع ہوگیا ۔ لیکن عمران خان کی مسلسل آٹھ ماہ کی حکومت نے بھی "اُن" کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ عمران خان سے ملک سنبھالا نہیں جا رہا ہے۔ مہنگائی ہے کہ تھم ہی نہیں رہی۔ بجلی گیس، ڈالر، پٹرول بم سب کچھ تو عوام پر قہر بن کر گر رہے ہیں۔ عوام بے چاری کو مانیٹری و فسکل پالیسیوں سے کیا غرض ۔ اُنھیں اِس سے بھی کوئی غرض نیں کہ افراط زر کی شرح کیا ہے۔ عوام معاشی استحکام کے اشاریوں کے لفظی گورکھ د ھندوں سے بھی نابلد ہیں ۔ اُنھیں تو اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے بڑئے بڑئے دعوے زمیں بوس ہوچکے ہیں۔ عمران خان کے پاس معاشی ٹیم نہ ہے ۔ ممی ڈیدی ماحول کے پروان چڑھے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کی آشیر باد سے بنائے گئے مشیر وزیر ہوا میں گھوڑے دوڑا رہے ہیں اور قوم کے حال اور مستقبل کے ساتھ مس ایڈوینچر میں مصروف ہیں۔ یہ وزیر ، مشیر خود کو کوئی اوتار سمجھ بیٹھے ہیں لیکن عوام کی حالت وہی ہے شودر سے بھی بد تر۔ اسٹیبلشمنٹ جب کسی بھی سیاستدان کی حمایت کرتی ہے تو وہ اِس بات کو پیش نظر رکھتی ہے کہ ملک کی عوام اور اُس کے معاشی معاملات کو مستحکم طور پر سنبھالا دیا جائے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی کے کالمز
-
کشمیریوں کی کلسٹر بموں سے نسل کشی
پیر 5 اگست 2019
-
ٹیکس کا بگڑا ہوا نظام اور ایمنسٹی سکیم کے اہداف کے حصول میں مشکلات
جمعرات 13 جون 2019
-
گرفتاریوں کا موسم۔۔۔کیا ملک کی تقدیر بدلنے کا وقت
بدھ 12 جون 2019
-
اشرافیہ کی آنکھ مچولی،بے چاری عوام
ہفتہ 4 مئی 2019
-
مولانا عبد الستار خان نیازی۔۔۔ لاؤں کہاں سے تجھ سا ڈھونڈ کر
منگل 30 اپریل 2019
-
پاکستانی معیشت پر آسیب کا سایہ۔۔۔۔ عالمی اداروں کی رپورٹ۔۔۔حقائق کیا ہیں
جمعرات 18 اپریل 2019
-
پاکستانی عوام آئی ایم ایف کے چنگل میں ۔۔۔۔۔ حقائق کیاہیں
ہفتہ 13 اپریل 2019
-
پلوامہ واقعہ کے سوالوں کاجواب ۔۔مودی سرکار کی پاکستان کے ہاتھوں شامت
جمعہ 12 اپریل 2019
صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.