
قومی اتفاق رائے کو ضائع نہیں ہونا چاہئیے
پیر 22 دسمبر 2014

شاہد سدھو
(جاری ہے)
دہشت گردی چاہے مذہب کے نام پر ہو، عقیدے کے نام پرہو ، نظریے کے نام پر ہو، فرقے کے نام پر ہو یا لسانی بنیاد پر ہو ہر طرح کے د ہشت گردوں سے یکساں طریقے سے نمٹنا ہوگا۔ ہر قسم کے دہشت گرد کا انجام ایک سا بھیانک ہونا چاہئے۔ اچھے اور برے طالبان کی طرح دیگر اچھے اور برے ظالمان میں بھی کوئی تفریق نہیں ہونی چاہئے۔
پاکستان کی جڑوں میں بیٹھے ہوئے ان دشمنوں سے جنگ یقینا آسان نہیں مگر اللہ کی زمین پر فساد پھیلانے والے ان فتنوں سے نمٹنا بہت آسان ہو جائے گا اگر ملک کے سیکیورٹی کے ذمہ دا ر تمام ادارے مکمل یکسوئی سے اس مشن میں جت جائیں اور ملک بھر کے شہروں اور دیہاتوں کے محلوں اور رہائشی علاقوں کے صرف چند مکین ہی اپنے اپنے علاقوں میں چھپے ہوئے ان دہشت گردوں کی نشاندہی کا فریضہ انجام دینا شروع کردیں۔ اگر سیکیورٹی کے ذمہ دار اداروں نے سانحہ پشاور سے آخری سبق سیکھ لیا ہے تو ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ زیادہ دیر کی بات نہ ہوگی، انشاء اللہ تعالیٰ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
شاہد سدھو کے کالمز
-
مشرقی پاکستان اور ایک بنگالی فوجی افسر کا نقطہ نظر
بدھ 15 دسمبر 2021
-
مشرقی پاکستان اور جنرل ایوب خان
جمعہ 10 دسمبر 2021
-
مشرقی پاکستان اور اسکندر مرزا
منگل 7 دسمبر 2021
-
سیاسی حقیقت
ہفتہ 13 مارچ 2021
-
کون کتنا ٹیکس دیتا ہے
ہفتہ 6 مارچ 2021
-
جہان درشن
ہفتہ 27 فروری 2021
-
سقوطِ مشرقی پاکستان نا گزیر تھا؟
بدھ 16 دسمبر 2020
-
معجزے ہو رہے ہیں
جمعہ 4 دسمبر 2020
شاہد سدھو کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.