Articles on Dollar

ڈالر کے بارے میں مضامین

Dollar

ڈالر بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ (کرنسی) ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔ جن ممالک کی کرنسی ڈالر کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور وہ ڈالر کومعیاری سکہ فرض کرکے بین الاقوامی تجارت کرتے ہیں ان کو ڈالری ممالک کہتے یں۔ جن ممالک کی کرنسی انگریزی پونڈ کے معیار کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ان کو سٹرلنگ ممالک کہتے ہیں۔

Records 1 To 20 (Total 253 Records)

Read Latest articles about Dollar, Full coverage on Dollar with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Dollar.

ڈالر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، ڈالر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔