Articles on Imran Khan

عمران خان کے بارے میں مضامین

Imran Khan

دنیا کے عظیم کرکٹر کا پورا نام عمران خان نیازی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بانی اور تحریک انصاف کے سربراہ، لاہور میں 25 نومبر 1952میں اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے 1971 سے 1992 تک کھیلتے رہے۔ 2018 کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی، اور 18 اگست 2018 کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھایا.

Records 1 To 20 (Total 129 Records)

Read Latest articles about Imran Khan, Full coverage on Imran Khan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Imran Khan.

عمران خان کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، عمران خان کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔