Live Updates

پی سی بی انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ(کراچی ریجن) جمعرات سے شروع ہو گا

منگل 13 مئی 2025 20:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی سی بی انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ(کراچی ریجن )بروز جمعرات 15 مئی سے شروع ہو رہا ہے۔ جس میں کراچی ریجن کی سات زونز کی منتخب ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ جس کو ہیڈ کو چ کراچی ریجن نے ٹرائلز کے بعد زونل کوچز اور زونز کے صدور کے مشورے سے ٹیموں کو منتخب کیا۔

زون ایک مو نس ندیم، علیم محسن، ایم افنان عباسی، ایس ایم علی جعفری، پارس ہمدا ن شیخ ، مرتضی رشید، محمد اشحبال نیا زی۔ سید حسین حیدر، ایم فرمان، حازک احمد ، ایم حمزہ ملک، عبدل رافع، سا حل نثار، عریب بخش، ایم فصی خان،(اویس احمد رحمانی کوچ ),زون دو : عبداللہ وحید ، حارث نوید، الواز احمد، ہاشر نواز، عمر عامر، تشوین احمد عباسی، زین علی جعفر ی، ایم نومعان، ایم بلال الدین، ایم احمد علیم، ایس ایم محتشم، ایم عباد مرزا، عبدل روف، علی شابان، ایم عثمان احمد ( نعیم طیب کوچ)۔

(جاری ہے)

زون تین: ایم زنیر علی، پرشانت روی، امان احمد، ایم نور ال عرفان، زو حان رضی، جواد احمد، عبداللہ بلال، علی ایم متح، انس بلوچ، طلحہ خانجی، اسد اللہ، حسن خان، عبدل ہادی، عرمان حسین، حسن یعقوب(عرفا ن الدین کوچ)، زون چار: موسی آزاد، عون عباس، دانیال خان، احمر ریاض غازیانی، عریب آفتاب، امان اللہ، ذوالفقار علی شاہ، قاضی سید سعد الدین، بلال خان، فرزام غنی ، حظیفہ بن ساجد، سعد بخش، ارشد خان، شکیل، شیر از علی( واجد علی کو چ)، زون پانچ : سفیان عثمانی، حسن جعفر ی، یاور حسین، احمد علی، ماجد علی، حسن سرفراز، ریان چوھان، نومعان حیدر، محمد شہازیب ، حازک قریشی، طارق علی، رضوان اللہ، علی حسین، حافظ مصفر، محمد سجیل(فراز احمد خان کوچ)۔

زون چھ : حظیفہ احسن، ملک ای اشتر، عبدل سمی، حمزہ قریشی، حسن علی، حماد عالم، ایم ازان، تراب خان، سجاد احمد ، سعد سخاوت، عبدل حی، سفیان خان، زریاب شا ہ، اسد عمر، ریان آفریدی(سعید بن ناصر)۔ زون سات: طلحہ عرفان، سمی اللہ، محمد سہیل، زوھیب خان، جلا ل، علی شیر، سید شایان فہیم، محمد ازان علی، رویل نسار، ایان سلیم ، ریحان خان، ایم سو بان صادق، حافظ ایم احمد، عبدل غنی ابرو، ایم زید حسن( محتشم علی کوچ) ٹورنامنٹ کے میچز مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق کھیلے جائے گے ۔

بروز جمعرات 15 مء ی : زون ایک بمقابلہ زون پانچ آغا خان جیم خانہ گرانڈ ، زون دو بمقابلہ زون سات گلبرگ جیم خانہ گرانڈ، زون تین بمقابلہ زون چھ کیسی سی اے اسٹیڈیم، بروز پیر 19 مئ: زون پانچ بمقابلہ زون چار گلبرگ جیم خانہ گرانڈ ، زون دو بمقابلہ زون چھ کے سی سی اے اسٹیڈیم، زون تین بمقابلہ زون سات آغا خان جیم خانہ گرانڈ، بروز بدھ 21 مئی : زون ایک بمقابلہ زون چار آغا خان جیم خانہ گرانڈ، زون دو بمقابلہ زون تین گلبرگ جیم خانہ گرانڈ، زون چھ بمقابلہ زون سات کے سی سی اے اسٹیڈیم، بروز جمعہ 23 مئی : زون ایک بمقابلہ زون چھ ینگ فایٹر گرانڈ، زون دو بمقابلہ زون پانچ لانڈھی جیم خانہ، زون چار بمقابلہ زون سات کے سی سی اے اسڈیم، بروز پیر 26 مئی : زون تین بمقابلہ زون پانچ آغا خان جیم خانہ گرانڈ، زون ایک بمقابلہ زون سات گلبرگ جیم خانہ گرانڈ، زون چار بمقابلہ زون چھ کے سی سی اے اسڈیم، بروز بدھ 28 مئی : زون ایک بمقابلہ زون دو آغا خان جیم خانہ گرانڈ، زون تین بمقابلہ زون چار لانڈھی جیم خانہ گرانڈ، زون پانچ بمقابلہ زون چھ کے سی سی اے اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات