Na-220 - Urdu News
این اے220 ۔ متعلقہ خبریں
-
چیف الیکشن کمیشن اپنی نااہلی قبول کریں اور قوم سے معافی مانگیں، حلیم عادل شیخ
ْکمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے الیکشن کمیشن کا کچا چٹھا کھول دیا ہے،کراچی اور حیدرآباد سے پی ٹی آئی 22 قومی 40 صوبائی نشتیں جیتی ہے،قوم کے مینڈیٹ کو چوری کر کے بننے والی حکومت ... مزید
اتوار 18 فروری 2024 - -
پی ایس 64 اور 220 کے انتخابی نتائج کو قانونی فورم پر چیلنج کریں گے،عاجردھامراہ،وسیم راجپوت
فارم 45 کے مطابق ایم کیو ایم ہار چکی ہے، جب اپنے گڑھ سے ایم کیو ایم ووٹ نہیں ملا تو وہ کیسے جیتی ہے،پیپلزپارٹی رہنمائوں کی پریس کانفرنس
پیر 12 فروری 2024 - -
پاکستان کی سیاہ ترین تاریخ رقم کی گئی، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کی یہ روایت ختم ہونی چاہیے،ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی
انتخابی عمل کو سبوتاژ کر کے جمہوریت کے نام پر جمہوریت کو قتل کیا گیا، ایسے ہتھکنڈوں سے ہی ملک دو لخت ہوا تھا،نائب امیرجماعت اسلامی
اتوار 11 فروری 2024 - -
جمعیت علما اسلام (س)کااین اے 220 کے ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری کیے گئے نتائج پر تحفظات کا اظہار
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن پاکستان نے حیدرآباد کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے نتائج بھی جاری کر دیئے،ایم کیوایم پاکستان کامیاب
ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
ْسندھ، پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے، متعدد افراد زخمی
فائرنگ کے واقعے کے بعد ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کاعمل روک دیا ہے،پولیس ذرائع
جمعرات 8 فروری 2024 - -
حیدرآباد میں پولنگ اسٹیشنز میدان جنگ بن گئے، 5 افراد زخمی
این اے 220 کے سینٹ بونا وینچر اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن پر پی پی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں جھگڑا ہوا جو تصادم کی صورت اختیار کر گیا
جمعرات 8 فروری 2024 - -
الیکشن 2024ء؛ ملک بھر میں پولنگ جاری‘ کئی حلقوں میں ووٹنگ تاخیر کا شکار
پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ جاری رہے گی‘ 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
ساجد علی جمعرات 8 فروری 2024 - -
حیدرآباد ، عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری
جمعرات 8 فروری 2024 - -
حیدرآباد کے جید علماء و مشائخ نے صاحبزادہ زبیر کی زیر قیادت پی پی پی کے قومی وصوبائی امیدواروں کی حمایت کردی
بدھ 7 فروری 2024 - -
حیدرآباد سے پیپلز پارٹی تاریخی فتح حاصل کریگی، اردو بولنے والے عوام نفرت ،تشدد کی سیاست کو بیزار چکے ہیں، عاجز دھامرہ
بدھ 7 فروری 2024 -
-
سازش کے تحت اس شہر اور صوبے میں لسانی عصبیتوں کا بازار گرم کیا گیا، ہزاروں بیگناہ لوگوں کا قتل عام کیا گیا، صاحبزادہ زبیر
جے یو پی نے پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر لسانی عصبیتوں کی آندھیوں کا مقابلہ کیا ،مقصد کے لئے پی پی کے حق میں اپنے امیدوار دستبردار کرائے
بدھ 7 فروری 2024 - -
ضلع حیدرآباد کی قومی اسمبلی کی 3 اور سندھ اسمبلی کی 6 نشستوں کے لئے 302 امیدوار مقابلے پر
12 لاکھ 25 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹزز حق رائے دہی استعمال کریں گے ،883پولنگ اسٹیشن قائم
بدھ 7 فروری 2024 - -
د*حیدرآباد سے پیپلز پارٹی تاریخی فتح حاصل کرے گی ، سینیٹر عاجز دھامرہ ہمارے اردو بولنے والے عوام نفرت اور تشدد کی سیاست کو بیزار چکے ہیں اب وہ اپنے علاقوں میں خوشحالی ... مزید
بدھ 7 فروری 2024 - -
کراچی وحیدرآباد جڑواں شہر ہیں یہاں کے مسائل و مشکلات بھی یکساں ہیں،حافظ نعیم الرحمن
منگل 6 فروری 2024 - -
کراچی اور حیدرآباد کا مینڈیٹ جاگیرداروں اور وڈیروں کو فروخت کرنے والی ایم کیو کا وجود ختم ہو رہا ہے،حافظ نعیم الرحمن
سندھ کے ہاری کسان محنت کش دیہی شہری عوام ایم کیو ایم اور وڈیرہ شاہی کے مظالم اور استحصال سے نجات حاصل کرکے رہیں گے،انتخابی ریلیو ں سے خطاب
منگل 6 فروری 2024 - -
ایم کیو ایم کے امیدواران برائے قومی و صوبائی اسمبلی نے حیدر آباد کی انتخابی مہم کے حوالے سے تمام پی ایس میں ریلیاں نکال
حیدر آباد شہر حق پرستوں کا شہر ہے اس شہر سے کوئی مفادپرست کامیاب نہیں ہوسکتا، سید وسیم حسین
منگل 6 فروری 2024 - -
نگراں حکومت، پی ڈی ایم حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے،حافظ طاہر مجید
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری ہمارے سیاسی مرشدِ اور اس ملک کا مستقبل ہے، مولا بخش چانڈیو
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
سنی رابطہ کونسل اور پاکستان راہ حق پارٹی نے جمعیت علما اسلام کے امیدوار حافظ ارمان احمد چوھان کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہفتہ 3 فروری 2024 -
Latest News about Na-220 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-220. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.