
جنگ بندی کے ساتھ مودی کی زبان بندی بھی ہوگئی ،نیئر حسین بخاری کا افواج پاکستان کو خراج تحسین
دفاع وطن کے جذبے سے سر شار قابل فخر افسران و جوانوں نے محافظین وطن کا حق ادا کردیا، رہنما پیپلز پارٹی
اتوار 11 مئی 2025 20:40
(جاری ہے)
نیر بخاری نے کہا کہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں جنگ بندی کے ساتھ مودی کی زبان بندی بھی ہوگئی امریکی صدر ٹرمپ ترکی سعودی عرب ایران اور دیگر ممالک کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہیں ،پاکستان ہمیشہ خطے میں قیام امن کیلئے کوشاں رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ امن کے داعی ہیں لیکن بھارت کے بے بنیاد اقدام پر بھرپور جوابی کاروائی کا حق استعمال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہا کہ دھرتی ماں وطن کی حفاظت جان سے عزیز تر ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا جرات مندانہ بیانیہ وطن پرست قائد کا موقف رہا ہے،پاک بھارت کشیدگی کے دوران چیئرمین بلاول نے عالمی میڈیا پر جرات مندانہ طریقے سے موثر انداز مین سے پاکستان کا سچا موقف پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.