
ایران اسدحکومت اور یمن میں حوثی باغیوں کوہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ بند کرے ‘پروفیسر ساجد میر
سعودی عرب کو اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کیلئے سیاسی،اقتصادی اور عسکری ذرائع کو بروئے کارلانے کا پورا حق ہے‘علماء کے وفود سے گفتگو
جمعرات 19 اپریل 2018 18:18
(جاری ہے)
جس پر حرمین شریفین سے محبت کرنے والے ہر مسلمان کو تشویش ہے ۔
پروفیسر ساجد میرنے کہا کہ بشار الاسد نے شام کے عوام پر ظلم ڈھایا اور معصوم بچوں کو بھی معاف نہیں کیا وہاں بشار لا اسدکی صورت میں ایک ہی اقلیتی فرقے کے خاندان کی حکومت اکتالیس سال سے چلی آرہی ہے جعلی انتخابات کرائے جاتے رہے۔ اکثریت پر جبر اور طاقت کے زور سے حکومت کی جاتی رہی ،جو بین الاقوامی، انسانی اوراخلاقی اصولوں کے خلاف ہے۔ اقتدار کی ہوس کے باعث اب تک لاکھوں شامی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ لاکھوں ملک سے ہجرت کر کے چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ شام کی اس جنگ میں ایران شروع دن سے اسلحہ اور پاسداران انقلاب بھیج کر بشار کی مدد کر رہا ہے۔ اس جنگ میں لاتعداد پاسداران جنگ میں مارے بھی گئے۔ کسی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کے مسئلہ کا حل صرف جمہوریت میں ہے۔ جس کے ذریعے پر امن انتقال اقتدار ممکن ہو سکتا ہے اور امن کی صورت تب ہی نکل سکتی ہے جب بشار الاسد معزول ہو گا اور دوسرے گروہوں بھی غیر مسلح ہوں۔ یہ بشار الاسد کے لیے ایک محفوظ راستہ ہے۔ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی فریقین پر مبنی ایک نگران عارضی حکومت کا قیام اور آزادنہ انتخابات کے ذریعے اپنے نمائندے چننے کا اختیار ہی شام کے مسئلے کا حل ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھاکہ امریکہ نے روس کو شام کی گوریلا جنگ میں افغانستان کی طرح پھنسا دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ترک کمپنی حکام کا راوی شہر کا دورہ، روڈا منصوبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
-
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ
-
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت واپس ادائیگی کے انتظامات کر لئے
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کان مہتر زئی آمد، شہید کانسٹیبل الطاف الرحمان کے لواحقین سے تعزیت
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
بے قصورشہریوں کو رشوت کے لیے حراست میں رکھنے والے پولیس اہلکاروں پراغوا برائے تاوان کا مقدمہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ سے درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.