سابق امریکی سفیر وزیراعظم عمران خان کی لیڈر شپ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
عمران نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،پاکستانی وزیراعظم نے افغان امن عمل سے متعلق بھی مثبت اقدامات کیے۔ سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا بیان
مقدس فاروق اعوان
بدھ 27 مارچ 2019
15:05
(جاری ہے)
ادھر پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر ڈیوڈ ہیل کا پاکستانی سفارتخانے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا امریکا پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتا ہے، پاکستان کو پر امن، مستحکم اور خوشحال ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان قابل غور وسائل سے فائدہ اٹھائے تو عالمی معیشت میں اہم پلیئر بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا پاکستان اور امریکا کے درمیان 2018 میں دو طرفہ تجارت 6.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچی، دو طرفہ تجارت کو اس سے بھی آگے بڑھایا جاسکتا ہے، امریکی حکومت کا سب سے بڑا ایکس چینج پروگرام پاکستان کیساتھ ہے۔واضح رہے گذشہ سال بھی پاکستان میں تعیناتامریکہ کے سابق سفیر رچرڈ اولسن نے کہا تھا کہ پاکستان کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی مانند ہو گی۔سابق امریکی سفیر نے امریکی اخبار ’’نیو یارک ٹائمز ‘‘میں لکھا تھا کہ پاکستان سے سکیورٹی تعاون روکنا امریکا کی جانب سے جذباتی اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا اسلام آباد پر زور ختم ہو رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن؛ پٹواریوں نے ہڑتال کردی، پٹوار خانے مسلسل 7 روز سے بند
-
دھمکی آمیز خطوط نے کشمیری پنڈتوں کے خدشات تازہ کر دیے
-
الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
-
پمز میں 14 بچوں کی وفات کے بعد آگ بجھانے کی مشق ناکام، سلنڈروں میں ناقص گیس کا انکشاف
-
جی محترمہ منسٹر صاحبہ! رسیدوں کا کیا کرنا ہے؟ لندن جہاز والی رسیدیں کب دیں گی؟ فواد چوہدری
-
جنوبی یورپ کے شہروں میں گرمی سے ہونے والی اموات میں 161 فیصد اضافہ، تحقیق
-
لاہور میں محفوظ بسنت کیلئے حفاظتی انتظامات،سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
وزیراعظم شہبازشریف کے کیش لیس اکانومی کے ایجنڈے کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے روایتی طریقہ کار سے نکل کر تیز رفتار ڈیجیٹل معیشت کی طرف منتقل ہونا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان ہیلتھ سیکٹر میں اپنی سابقہ کارکردگی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، وزیر صحت
-
ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی و تعزیت
-
سعودی عرب کا تحفظ اور سلامتی امت مسلمہ کی ذمے داری ہے،مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.