وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں (کل) کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
پیر 6 جنوری 2020 19:37
(جاری ہے)
پنجاب کے اضلاع راولپنڈی، چکوال، اٹک، جہلم، گوجرانوالہ ، گجرات، خافظ آباد، منڈی بہائوالدین، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، ساہیوال، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے اضلاع میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک/جزوی ابر آلود رہے گا تاہم خضدار، مکران، لسبیلہ اور قلات کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب میں اکثرمقامات پر جبکہ بالائی سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ اس دوران مالم جبہ، کالام، پاراچنار، ژوب اور بگروٹ میں برف باری بھی ریکارڈ ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش قلات55 ملی میٹر، کوئٹہ (سمنگلی52، شہر 41)، دالبندین35، سبی26، نوکنڈی17 ژوب، بارکھان 11 اور ماڑہ 06، پنجگور03، پاراچنار 26، مالم جبہ25، سیدوشریف13، ڈی آئی خان، بنوں 11، دیر (اپر09، لوئر08) ،کاکول، کالام08، بالاکوٹ07، پٹن 06، تخت بائی 05، چراٹ 03، پشاور (سٹی)02، چترال، دروش02، میرکھنی01، ، بہاولپور(ایئر پورٹ22، سٹی 12)، بہاولنگر، فیصل آباد16، مری 15، قصور، جھنگ 14، حافظ آباد، لیہ، کوٹ ادو، بھکر، ساہیوال 13 ، اوکاڑہ، خانیوال12 ، لاہور (ائیر پورٹ 12، سٹی 10)، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، نورپورتھل، سرگودہا، جوہر آباد 08، ملتان07،رحیم یار خان05، نارووال05، چکوال 04، سیالکوٹ (سٹی04، ایئرپورٹ 03)، منڈی بہائوالدین، گوجرنوالہ، ڈ ی جی خان03، خانپور02، اسلام آباد (سیدپور02، ایئرپورٹ، زیرو پوائنٹ،گولڑہ 01)، گجرات، اٹک01، مظفر آباد(سٹی 10، ایئرپورٹ08)، راولاکوٹ 07، گڑھی دوپٹہ 05،کوٹلی04۔ سکردو 06 ملی میٹر جبکہ مالم جبہ10، پاراچنار، کالام 05، ژوب 02 اور بگروٹ میں ایک انچ برف باری ہوئی۔ پیر کو کم سے کم ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت سکردو منفی 13، استورمنفی 09، کالام منفی 08، پاراچنار، بگروٹ ،گوپس منفی 07، مالم جبہ منفی 06، ہنزہ اورراولاکوٹ میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.