
سندھ حکومت کا مساجد میں نماز تراویح پر پابندی کا فیصلہ
فیصلہ علماء اور ڈاکٹرز کی مشاورت سے کیا گیا ، موجود حالات کے باعث سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
سلمان جاوید بھٹی
جمعہ 24 اپریل 2020
12:43

(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ 298 نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ صوبہ میں مریضوں کی مجموعی تعداد 3ہزار 671 ہوگئی ہے جبکہ مزید 4 مریض انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 73 ہوگئی ہے جو کل مریضوں کا 1.98 فیصد ہے، جامعہ کراچی میں قائم لیب کا تین ہفتوں بعد یومیہ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت بڑھ کر 2 ہزار 4سو ہوجائے گی ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعرات کو جاری ویڈیو پیغام میں کیا ۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اس وقت 2 ہزار 934 مریض زیر علاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ18سو 71 مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں جبکہ 640ائیسولیشن مراکز اور 423ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔انہوں نے کہا کہ 298 نئے کیسز میں 202 کا تعلق کراچی جبکہ 96 کا دیگر اضلاع سے ہیں ۔ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 11155 ہوگئی ہے۔ جبکہ 237 افراد اس وبا کے باعث جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ سندھ میں متاثر ہونے والے افراد 3671،خیپرپختونخوا 1541، بلوچستان 607،، اسلام آباد میں 214 پنجاب میں سب سے زیادہ 4767، گلگت میں 300 ، آزاد کشمیر میں تعداد 55 ہو گئی ہے۔ تاہم 27 سے زائد افراد اس مہلک وبا سے صحتیاب ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سپر بلڈ مون؛ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز
-
حکومتی شخصیات کا ڈیٹا لیک؛ وزیر داخلہ کا نوٹس‘ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
-
پاک بحریہ کی قصور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
-
گندم کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا، یہ کوئی مذاق ہے، مزمل اسلم
-
علی امین استعفیٰ دیکر ہمارے عام کارکن سے الیکشن میں مقابلہ کریں، جے یو آئی ف کا چیلنج
-
سیلاب زدگان کی امداد پر مریم نواز کی تصویر لگانا ضروری ہے ورنہ کریڈٹ کوئی اور لے گا، افنان اللہ
-
موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کیلئے مؤثر حکمت عملی تشکیل دے رہے ہیں، وزیراعظم
-
ملتان میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے کا واقعہ، خاتون سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی
-
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا، انتہائی اونچے سیلاب کا خدشہ
-
صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 ارکان کی رکنیت ختم کردی
-
آن لائن جواء اور بیٹنگ ایپ کے فروغ کا الزام؛ رجب بٹ، اقراء کنول، انس علی بھی طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.