
نوازشریف نے ادارے کی نہیں، صرف شخصیات کی بات کی
انفرادی شخصیات کی بات اب بھی ہے، نوازشریف کے سوالوں پرسنجیدگی سے لینا ہوگا، قوم سمجھتی کو پتا ہے اداروں اور کرداروں میں کیا فرق ہے، عمران خان 22 سال سے کہہ رہے ہیں کہ فوج مداخلت کرتی ہے۔ ن لیگی رہنماء طلاول چودھری اور مریم اورنگزیب کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 17 اکتوبر 2020
21:23

(جاری ہے)
پاکستان میں چار مارشل لاء نہیں لگے، وہ کون لوگ تھے، کون سا محکمہ تھا، کیا پاکستان نہیں ٹوٹا؟ ایل ایف او اور پی سی او کے حلف نہیں ہوئے۔
کیا پاکستان کے مسائل کی وجہ یہ نہیں کہ ہم آئین پر نہیں چل سکے۔ وہ ملک جو ہم سے پیچھے تھے وہ آگے چلے گئے ہیں، اگر تو ہم نے پاکستان کو مسائل سے نکالنا ہے تو پھر ہمیں حقیقتوں کو تسلیم کرنا ہوگا۔ طلال چودھری نے کہا کہ ایک بات نوازشریف کی تقریر میں ادارے کوٹارگٹ نہیں کیاگیا، بلکہ انفرادی شخصیات کی بات ہوئی ، شخصیات کی بات ہے، نوازشریف کے سوالوں پرسنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب کا سیاسی بہروپ آج مکمل اتر گیا، وہ مشرف بن گئے ہیں۔ عمران صاحب جن دو بچوں کی بات کر رہے ہیں انھوں نے اُن کو نانی یاد کروا دی ہے۔ نوازشریف شخصیات کی بات کررہے ہیں، عمران صاحب ادارے کی بات کررہے ہیں۔ قوم سمجھتی ہے کہ اداروں اور کرداروں میں کیا فرق ہے۔ عمران صاحب بائیس سال سے کہہ رہے ہیں کہ فوج مداخلت کرتی ہے ۔ عمران صاحب وقت پر شادی کرتے توآج پڑنانا ہوتے۔ کاش رشتوں کے تقدس اور احترام کو سمجھتے۔ عمران صاحب کو معیشت کی بدحالی، بے روزگاری اور مہنگائی سے تکلیف نہیں۔ نوازشریف کی تقریر سے عمران صاحب تکلیف نہیں تو ٹی وی پر دکھائیں؟مزید اہم خبریں
-
کٹوتیاں و عدم ادائیگیاں: مالی بحران سے دنیا بھر میں امن مشن بری طرح متاثر
-
یو این کی طرف سے پاکستان افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم
-
وافر خوراک کے باوجود دنیا میں کروڑوں لوگ فاقہ کشی پر مجبور کیوں؟
-
پاکستان: یو این کی مدد سے عدالتی معلمین کی پہلی قومی کانفرنس کا انعقاد
-
غزہ: امداد کی ترسیل کے تمام سرحدی راستے کھولنا ضروری، یو این
-
مڈغاسکر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنا قابل مذمت، یو این چیف
-
عالمی یوم خوراک: سب کی غذائی ضروریات پوری کرنے والا نظام چاہیے، گوتیرش
-
پارلیمنٹ کی حیثیت ختم ہوچکی، فیصلے میدان میں ہوں گے
-
ٹی ایل پی کا مطالبہ تھا جو 20 کروڑ ہمارے گھر سے پکڑے گئے وہ واپس کریں
-
پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن اور اماراتی کمپنی HUB47 کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
پاکستان عالمی مارکیٹ میں مسابقت کھو رہا ہے
-
امریکی وزیر دفاع طیارہ حادثے میں بال بال بچ گئی؛ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.