پی ڈی ایم میں مریم نواز کی آواز بھی جلد آنا بند ہو جائے گی اور صرف مولانا فضل الرحمان رہ جائیں گے
پیپلزپارٹی نےاپنی راہیں پی ڈی ایم سےجدا کرلی ہیں، آصف علی زرداری زیرک آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کےساتھ چلنا جانتے ہیں: عامر لیاقت حسین
محمد علی
بدھ 13 جنوری 2021
21:43
(جاری ہے)
پی ڈی ایم میں توڑ پھوڑ کے حوالے سے عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنی راہیں اپوزیشن اتحاد سےجدا کرلی ہیں۔
سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ کی تقریر نے واضح کر دیا ہے کہ ان لوگوں نے اسمبلیوں میں ہی رہنا ہے۔ جبکہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری ایک زیرک آدمی ہیں، وہ اسٹیبلشمنٹ کےساتھ چلنا جانتے ہیں۔ چئیرمین بلاول بھٹو وہی سب کچھ کر رہے ہیں جو ان کے والد انہیں بتاتے ہیں۔ وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ اور وزیراعظم کی جانب سے وزراء پر برہمی کا اظہار کیے جانے کے حوالے سے عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ کوئی کابینہ میں آئے گا ہی، جائے گا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
-
وفاقی وزیروں اور پمزانتظامیہ نے کہا آگ ایئرکنڈیشنر سے لگی، آج پتا چلا کہ اے سی تو چل ہی نہیں رہا تھا. ڈاکٹررمیش کمار
-
دنیا بھر کے تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجزپر منصوعی ذہانت کے نمایاں اثرات
-
سپریم کورٹ کا 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
-
قاسم اور سلیمان خان کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو پر صحافی صدیق ساجد کا ردعمل
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوسیاسی فائدے کے لیے ترکیہ کو نیا دشمن قراردے رہے ہیں.سابق امریکی سفیر
-
حکومت کا گیس ٹیرف کے سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ
-
قطری وزیراعظم سے ہونے والی بات چیت تعمیری رہی.عباس عراقچی
-
ایران جنگ: صدر ٹرمپ خود کے پیدا کردہ بحران میں بری طرح پھنس کررہ گئے ہیں. سینیٹر مارک کیلی
-
کیرولین لیویٹ ملازمت کے آخری دن بچوں کو وائٹ ہاﺅس کے بریفنگ روم میں لے آئیں
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ایک عارضی راہداری کھولنے پر اتفاق ہواہے. محسن رضائی
-
وزارتوں کے لیے اپنی قبریں خراب نہیں کریں گے‘ملک میں روزانہ13سو بچے مررہے ہیں. مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.