کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے ، عثمان بزدار
پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے، پی ڈی ایم پاکستان کی تاریخ کا ناکام ترین اتحاد ثابت ہوا ، عوام نے پہلے بھی بے مقصد جلسوں کو کوئی پذیرائی نہیں دی آج کا جلسہ بھی پہلے کی طرح ناکام رہے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان
ساجد علی
اتوار 29 اگست 2021
11:55
(جاری ہے)
یاد رہے کہ حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج شہر قائد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گا ، پی ڈی ایم آج کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرے گی جس کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ، جلسہ گاہ میں سیاسی قائدین کے لیے 25 فٹ اونچا اور 75 فٹ چوڑا اسٹیج بنایا گیا ہے ، شرکاء کے لیے ہزاروں کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ جلسہ گاہ میں خواتین کے لیے بھی خصوصی حصہ بنایا گیا ہے اور اسٹیج کے ساتھ ہی خواتین کے لیے کرسیاں لگائی گئی ہیں ، خواتین کی کرسیوں سے آگے ڈنڈے لگائے گئے ہیں ، پی ڈی ایم کا جلسہ شام 4 بجے شروع ہو گا جس سے مولانا فضل الرحمان ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ، آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور پروفیسر ساجد میر سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جلسے کی سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس اہلکاروں کے علاوہ رضا کاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے ، جلسے کی سکیورٹی کے لیے پولیس کے 25 سینئر افسران، 65 ڈی ایس پیز اور 3748 اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ، اس کے علاوہ ایس ایس یو کی 30 خواتین کمانڈوز سمیت 93 خواتین پولیس اہلکار بھی سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی کمزور معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
ایران تجاویز قبول کرلے تو جنگ ختم ہو سکتی ہے، ورنہ زیادہ شدت سے بمباری شروع ہوگی، ٹرمپ
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 63 ارب روپے سے زائد ریلیف کا امکان
-
پاک،امریکا تجارتی تعلقات میں پیش رفت، تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
معرکہ حق، پاکستان کی عسکری برتری اور قومی اتحاد کا عملی مظہر ہے ،خواجہ آصف
-
دنیا کے بہترین ایئرپورٹ لائونجزفہرست سامنے آ گئی
-
مغربی بنگال میں بی جے پی کی انتخابی فتح کے بعد بدامنی، چار افراد ہلاک
-
ٹیکنو نے پاکستان میں 7000mAh بیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا
-
ایران امریکہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا اثر؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 10 فیصد تک گرگئیں
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اضافی کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
مذاکرات حساس مرحلے میں داخل، امریکہ کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران کی تصدیق
-
شازیہ مری کا خواتین کی گرفتاری پر اظہارِافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.