ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر جاری ، مزید 82 افراد لقمہ اجل بن گئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ ایک ہزار 367 ہوگئی
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 11 ستمبر 2021
10:36
(جاری ہے)
گذشتہ24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 5.50 فیصد رہی۔ خیال رہے کہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 198 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار116 ،خیبرپختونخوا 5 ہزار 225، اسلام آباد 886، گلگت بلتستان 179، بلوچستان میں 342 اور آزاد کشمیر میں 716 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
دوسری جانب ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے۔ عوام کو جلد از جلد ویکسین لگوانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اب تک پاکستان بھر میں قریباً 5 کروڑ سے زائد افراد ویکسین لگوا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 46 لاکھ سے زائد ہو چکی ہیں۔ جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 27 لاکھ 77 ہزار 304 سے زائد تک جا پہنچی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا بھارت پر آبی معاہدہ معطل کرنے کے بعد پانی کو ہتھیار بنانے کا الزام
-
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے تک فروخت ہونے لگا، متعدد فلنگ اسٹیشنز عارضی بند ہوگئے
-
ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی و ہلاکت کیس، تفتیش میں پیشرفت
-
اسرائیل کا غزہ پولیس کو مسلسل نشانہ بنانا قابل مذمت، انسانی حقوق دفتر
-
امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپوں پر یو این چیف کو تشویش
-
سلامتی کونسل: پانچ غیر مستقل ارکان کا انتخاب، جرمنی اور فلپائن ناکام
-
کانگو: ایبولا پر قابو پانے کی کوششوں میں عوامی تعاون کی ضرورت، ٹیڈروز
-
یمن: امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں افراد غذائی قلت کا شکار، رپورٹ
-
عالمی فٹبال کپ کے موقع پر خسرے بارے محتاط رہنے کی ہدایت
-
خیبرپختونخوا کے عوام کو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے
-
ریاستی رازوں تک پہنچنے کے لیے چینی جاسوس بطور ریکروٹرز، ’فائیو آئیز‘ کی وارننگ
-
-سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس‘ چھوٹے ہوائی اڈوں کی سہولیات بہتر اور نئی فضائی سرگرمیوں کیلئے تیار کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.