کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن، پنجاب و کراچی عمران خان کے ہاتھ سے نکل گیا
پاکستان کی عمران خان سے امیدیں مدھم ہوئیں لیکن ختم نہ ہوئیں، پیپلز پارٹی پنجاب میں زیرو اور بلوچستان میں بھی زیرو، ن لیگ سندھ میں زیرو رہی۔سینئر صحافی کامران خان نے کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن نتائج سے اخذ کردہ نتائج بتا دئیے
مقدس فاروق اعوان
پیر 13 ستمبر 2021
12:39
(جاری ہے)
کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن نتائج سے اخذکردہ نتائج: پاکستان کی عمران خان سے امیدیں مدھم ہوئیں ختم نہ ہوئیں PPP پنجاب میں زیرو بلوچستان میں زیرو ن لیگ سندھ میں زیرو کینٹ الیکشن پی ٹی آئی جیتی مگر پنجاب و کراچی عمران خان کے ہاتھ سے نکل گیاکے پی ابھی پی ٹی آئی کے قابو میں ہے
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) September 13, 2021
مزید اہم خبریں
-
سندھ میں انڈر میٹرک خاتون کاغذات میں ٹیچر بھرتی، فراڈیئے بینک کا لاکھوں روپے قرضہ بھی ہڑپ کرگئے
-
ٹرمپ: ایران جنگ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ختم ہونے کی توقع، جوہری تنصیبات پر حملے کے امکانات برقرار
-
عمران خان سے اعلیٰ ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے، اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے، بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
-
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا حامی ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی منظرنامے کو نئی شکل دے رہی ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
پٹواریوں نے عوام پر ایک اور مہلک پیٹرول بم پھینک دیا، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
مالک مکان نے کرایہ دار کی دو بیویوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال
-
عوام کی جیبوں پر ڈاکہ؛ صرف 3 دنوں میں پیٹرول 21 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان کے قومی اقتصادی مشن، ٹیکس اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.