بھارت جیلوں میں نظربند حریت پسند نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر رہا ہے
بھارت اب جیلوں میں نظربند حریت پسند نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر کے تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے
پیر 25 اکتوبر 2021 18:44
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ سمیت انصاف کے عالمی اداروں سے اپیل کی کہ وہ اس بہیمانہ قتل کا نوٹس لیں۔
انہوں نے کہاکہ دنیامیں کسی جگہ پر قیدیوں کے ساتھ اسطرح کا سلوک نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہاکہ اس نوجوان کی شہادت سے بھارت کا مکروچہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے۔ حریت رہنمائوں نے کہا کہ بھارت کے ان ہتھکنڈوں سے جموں وکشمیر کے عوام بخوبی واقف ہیں اور وہ بھارت کے ہرحربے کو ناکام بناکر مکمل آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے شہیدضیاء مصطفی کو خراج عقیدت پیش کرتے کہا ہم انٴْ کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ضیاء مصطفی کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ سے تھا اور وہ2003 سے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظربند تھا جس کو گزشتہ روز بھارتی فوج نے پونچھ کے علاقے بھاٹا دوریاں میں لے جاکر شہیدکردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.