سیاچن سے فوجیں واپس بلانے کی تجویز کشمیر پر سودے بازی کا شاخسانہ ہے‘ لیاقت بلوچ
قومی سلامتی پالیسی یکطرفہ ہے اور مسئلہ کشمیر پر متفقہ قومی حکمت عملی نہ بنانا عمران خان سرکار کا سنگین جرم ہے
اتوار 23 جنوری 2022 00:20
(جاری ہے)
مہنگائی، دہشت گردی، بدانتظامی، کرپشن اور رشوت قومی وجود کے لئے کینسر بن گئے ہیں، متفقہ قومی حکمت عملی کے بغیر اقتصادی بحران ختم نہیں ہو سکتے۔
جماعت اسلامی ملک بھر میں کراچی اور گوادر کے بعد 101 دھرنوں میں عوام کے جذبات کی حقیقی ترجمان بنے گی، عوام کو لاوارث نہیں چھوڑا جائے گا۔ ہر ضلع میں عوام کو متحرک اور منظم کرنے کے بعد اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن مارچ کا اعلان ہو گا۔لیاقت بلوچ کے ساتھ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم نے ملاقات کی اور ’’سی لاہور‘‘ کی تفصیلات سے آگہی دی۔ جمعیت طلبہ کی ملک گیر، منظم، تنظیمی امور اور نوجوان نئی نسل کی خداداد صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی بااعتماد تنظیم ہے، ’’سی لاہور‘‘ طلبہ کا ہمہ گیر میگا ایونٹ ثابت ہو گا، لاہور کے تعلیمی ماہرین، تاجر وصنعت کار برادری، مخیر حضرات نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کے لئے بھرپور تعاون کریں۔ نوجوانوں کی مثبت، ہم نصابی اور تعمیری سرگرمیاں والدین کے اطمینان کا باعث بنیں گے اور سماج میں استحکام آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.