
نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہو گی،شیخ رشید
ساری قوم عمران خان کی کال کی منتظر ہے وہ اہم دن ہو گا لوگ پہاڑوں سے اتریں گے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
عبدالجبار
پیر 10 اکتوبر 2022
11:38

(جاری ہے)
ہمارے شہر میں دہی کی دکانوں پر لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے۔
پاکستان تاریخ کے تشویشناک وقت سے گزر رہا ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ یہ کہتے ہیں ڈرون سے بم گرائیں گے خدا کا خوف کرو،پولیس بھی ہماری اور ایف سی بھی پاکستان کی ہے۔پولیس بھی ہماری اور ایف سی بھی پاکستان کی ہے۔اسلام آباد میں کوئی جانی نقصان ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا؟ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں دفعہ 144 کے قانون کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی،سینیٹر سیف اللہ نیازی اور اسد عمر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے زیر سماعت کیسز کے ساتھ درخواست کو منسلک کرنے کی ہدایت کی۔اسد عمر نے عدالت میں بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کیا جو خلاف قانون ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کس طرح متاثرہ ہیں اور آپ کو کسی بات سے روکا گیا ہے؟ پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ اس صورت میں ریلی نہیں نکالی جاسکتی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ احتجاج یا ریلی نکالنے کا طریقہ ہے جس کے لیے اجازت لینی ہوتی ہے،دھرنا کیس کا ایک فیصلہ بھی موجود ہے،آپ نے وہ پڑھا ہے؟
مزید اہم خبریں
-
9 مئی مقدمات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے؟
-
اس وقت ملک میں عدالتی نظام منہدم ہو چکا
-
فیلڈ مارشل نے ہدایت کی کہ جب تک معاملات حل نہ ہوں کسی تاجر کو ہراساں نہ کیا جائے
-
9 مئی کیسز، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 9 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا
-
9 مئی کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ جائیں گے
-
سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کر گئے
-
9 مئی کیس میں آج کی سزائیں دراصل سزاؤں کا ایک ریلہ ہے
-
سانحہ 9 مئی ایک حقیقت ہے اگر پراسیکیوشن نہیں ہوگی تو ریاست مذاق بن جائے گی
-
غزہ میں خوراک کی فراہمی مہم میں ’کریم‘ کی مدد
-
طوفانی سیلابوں سے موسم بارے پیشگی اطلاع کی اہمیت اجاگر، ڈبلیو ایم او
-
یو این اداروں کا ایشیا پیسیفک میں مہاجرین کو ہنرمند بنانے کا منصوبہ
-
غزہ: حصول خوراک کی کوشش میں 67 مزید فلسطینی اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.