
میرا موکل بہت طاقتور ہے اگر اپنی پر آ جائے تو اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے، گورنرسندھ
کراچی کا ووٹر ناراض ہے، اس لیے ووٹ کیلئے نہیں نکلا، ماضی میں ایم کیو ایم کا مینڈیٹ چھین کر پی ٹی آئی کو دیا گیا،فواد چوہدری صاحب کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ رن آئوٹ ہو چکے ہیں،کامران ٹیسوری
اتوار 1 جنوری 2023 21:25
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ میں بانی ایم کیو ایم سے زندگی میں کبھی نہیں ملا، ریاست مخالف عناصر کے خلاف میں ملک کے ساتھ کھڑا ہوں گا، لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کا یہ آخری موقع ہے، ایک ہی ایم کیو ایم ہے جس میں سب لوگ بیٹھیں گے، سب کا اتفاق ہوچکا ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی نے کئی بار ایم کیو ایم چھوڑنے والوں کو واپسی کی دعوت دی، ایم کیو ایم پاکستان میں جو بھی آئے گا ہم اس کو عزت و احترام دیں گے، خالد مقبول ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ہیں اور رہیں گے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ عشرت العباد کی الگ سے شناخت نہیں، وہ واپس آکر کام کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، آفاق احمد نے ابھی تک ایم کیو ایم کے ساتھ چلنے کے جذبے کا اظہار نہیں کیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹر محمد عفان قیصر؛ آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستانی سوشل میڈیا کے حقیقی ہیرو
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ اور پی ایس ڈی پی کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس
-
آج نرسوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ،پنجاب حکومت اس شعبے کی بہتری کےلئے اقدامات کررہی ہے،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق
-
تمام محکمے جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
گھریلو ناچاقی پر فائرنگ ،2بھائی جاں بحق، ایک شخص زخمی
-
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کی ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹلی میجر ر یٹائرڈ ناصر رفیق سے ملاقات
-
عالمی جنوب کیلئے وعدہ کردہ ماحولیاتی مالی معاونت تاحال زمین پر نظر نہیں آتی ، شیری رحمن
-
اگرمذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین پوائنٹس پر بات ہوگی،وفاقی وزیرِدفاع خواجہ آصف
-
صوبائی وزیر صحت کا ڈی جی پی ڈی ایم اے کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان کا دورہ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پروفیسر ساجد میر ،چوہدری ارشد وڑائچ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
کراچی‘ ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 4 افراد زخمی
-
بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو تحریک شروع کرنے کا ٹاسک دیاہے،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.