
فرخ حبیب کی فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی گاڑی کو روکنے کی کوشش
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی پولیس سے تلخ کلامی‘ فواد چوہدری کو لے کر جانے والی گاڑی کے سامنے آگئے
ساجد علی
بدھ 25 جنوری 2023
15:41

(جاری ہے)
دوسری طرف لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر سماعت کی، اس دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ عدالتی حکم کی تعمیل کر دی گئی، آپ کا آرڈر آگے پہچا دیا گیا۔
جس پر عدالت نے قرار دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں پہلے بتائیں فواد چوہدری کہاں ہے؟ سرکاری وکیل نے کہا کہ فواد چوہدری پنجاب پولیس کے پاس ہے، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ یہ کوئی بات نہیں پہلے بندہ پیش کریں، لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب کو چھ بجے طلب کر لیا۔ ادھر پی ٹی آئی کی جانب سے فواد چوہدری کی گرفتاری کے معاملے کو حکومت کی انتقامی کارروائیاں قرار دیتے ہوئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس ضمن میں عمران خان نے تحریک انصاف کی سینئر قیادت کو زمان پارک میں طلب کر لیا ہے، عمران خان رہنماؤں سے موجوہ صورتحال پر جوابی حکمت عملی کے لیے مشاورت کریں گے جب کہ اجلاس میں دیگر پارٹی رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاریوں پر ردعمل کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے دو لڑاکا طیارے گر کر تباہ
-
بلاول بھٹو زرداری کل اتوار کو 2 روزہ دورے پر روس جائیں گے
-
آصف زرداری پر ’قتل کے منصوبے‘ کا الزام: پیپلزپارٹی کا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل لاہور میں طلب کرلیا
-
پاکستان کی سویڈن اور ہالینڈ کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
-
فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
-
پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
-
عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست کی سماعت پیر کوہو گی
-
انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بڑی کارروائی، خودکش حملوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی اطلاعات
-
پرویزالٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کرلی
-
میری 3 گھنٹے کی سرجری ہوئی ، ڈاکٹر نے کہا تم بال بال بچی ہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.