
عمران خان کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی
رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد عمران خان کو گرفتار کرکے گاڑی تک لے گئی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مقدس فاروق اعوان
منگل 9 مئی 2023
14:53

عمران خان کی ٹانگ زخمی تھی، انہیں گھسیٹے ہوئے لے کر جایا گیا pic.twitter.com/1bQwl0D9jC
— Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) May 9, 2023
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عمران خان پر سکون بیٹھے تھے، شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کیا گیا۔
۔مراد سعید نے دعوٰی کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو تشدد کر کے گرفتار کیا گیا جبکہ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ پر رینجرز نے قبضہ کر لیا،وکلاء کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور عمران خان کی گاڑی کے گرد گھیرا ڈال لیا گیا۔عمران خان عدالت میں پر سکون بیٹھے تھے، شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کیا گیا، مناظر خود دیکھیں۔۔!!! pic.twitter.com/Q7CDHuxCpm
— Mughees Ali (@mugheesali81) May 9, 2023

مزید اہم خبریں
-
نیتن یاہو اور حواریوں کو واضح کردوں کہ اگر پاکستان کی طرف آئے تو لگ پتا جائے گا
-
امریکا کی اول آخر ترجیح اسرائیل ہی ہے، مسلم امہ کو یہ مسئلہ حل کرنا پڑے گا
-
جلال پور پیر والا کو سیلاب سے بچانے کی کوشش کرنے والا ڈی ایس پی معطل
-
ایل پی جی مہنگی کر دی گئی
-
1.77 ارب ڈالرز کا معاہدہ ختم
-
خیبرپختونخواہ میں ایک آئینی جبکہ پنجاب میں غیرآئینی حکومت قائم ہے
-
ملک کا زرعی پاور ہاوس ہونے کے باوجود پنجاب میں گندم کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے
-
سابق حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک کھربوں روپے کے قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے
-
کیا جنسی جرائم کا حل نیفے میں پستول کا ’اچانک‘ چل جانا ہے؟
-
پنجاب حکومت کی انتظامیہ کی نااہلی، سیلابی پانی سے کروڑوں روپے کی گندم خراب ہو گئی
-
شاہراؤں اور چوکوں پر بھکاریوں کی موجودگی سکیورٹی تھریٹ ہے، فوری ایکشن لیا جائے
-
غزہ: بھوک سے 106 بچوں سمیت 361 ہلاکتیں، ڈبلیو ایچ او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.