
وزیر اطلاعات کا عمران خان کے نام پر پابندی کے حوالے سے رد عمل
عمران خان پر پابندی کا کوئی سرکلر جاری نہیں ہوا،عمران خان کا نام لیے بغیر پریس کانفرنس اس لیے کی کیونکہ میں ملک کی ترقی کی بات کر رہی ہوں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 2 جون 2023
14:22

(جاری ہے)
ان ساری باتوں میں نوازشریف ، شہباز شریف اور پی ڈی ایم حکومت کا نام لیا جا سکتا ہے۔ قبل ازیں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم اور اتحادی حکومت کی اولین ترجیح پاکستان کے اندر سیاسی و معاشی استحکام لانا ہے، تحریک عدم اعتماد کے بعد جب اتحادی حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ہمیں گزشتہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کا شکار معاشی بدحالی ورثہ میں ملی، گزشتہ حکومت معیشت کا بیڑہ غرق کر کے گئی تھی، سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ سخت شرائط پر مبنی پروگرام پر دستخط کئے، پھر اس پروگرام کی خلاف ورزی کی اور پروگرام کو معطل کیا، ہم نے مشکل معاشی صورتحال میں معیشت کو استحکام دینے کے لئے آئی ایم ایف سے اس معطل شدہ پروگرام پر بات چیت کا دوبارہ آغاز کیا۔
انہوں نے کہا کہ معیشت کا تعلق سیاسی استحکام سے جڑا ہوتا ہے۔سابقہ دور میں نالائقوں اور نااہلوں نے معیشت کی بنیادوں میں بارودی سرنگیں بچھائیں، ورثہ میں ملی بدحال معیشت کو استحکام دینے کے لئے وزیراعظم نے ملکی ترقی کے جس پروگرام کا آغاز کیا اس میں جب جب بہتری آنا شروع ہوتی تو یہ لوگ اس پر حملہ آور ہوئے، انہوں نے 25 مئی کو لانگ مارچ کیا، جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا، 9 مئی کو ریاستی و عسکری تنصیبات پر حملے کئے کیونکہ یہ نہیں چاہتے تھے کہ ملک کی معیشت ترقی کرے اور لوگوں کو ریلیف ملے۔
مزید اہم خبریں
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
-
تانبے کی کمی ماحول دوست توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں رکاؤٹ
-
یو این چیف کی طرف سے انڈیا پاکستان جنگ بندی کا خیرمقدم
-
بھارت نے ہم پر بلاجواز جنگ مسلط کی توہماری فوج نے عسکری تاریخ میں سنہراباب رقم کردیا
-
نواز شریف کا ٹوئٹ سامنے آیا مگرحیرت انگیز طور پر اس میں نہ بھارتی جارحیت، نہ مودی کی فسطائیت پر کوئی تنقید کی گئی
-
سیاسی جماعتیں مل کر پاکستان کے مسائل کا حل نکالیں گی تو کامیابی ممکن ہے
-
انڈیا کا غرور، امریکہ، اسرائیل اور یورپ کی آلہ کاری خطے کو تباہی کی طرف لے جائے گی
-
بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزی
-
ضمانت ملنے کے بعد صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
ہم صدر ٹرمپ کاخطے میں امن کیلئے فعال کردار پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
-
ثالثوں سے پاک بھارت کے درمیان بنیادی ایشو پر بات کی جائے ورنہ قوم میں مایوسیاں بڑھیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.