انتخابات میں عوام جو فیصلہ کریں،اس کے آگے سرِ تسلیم خم کریں گے،وزیراعظم
مہنگائی جادو سے نہیں محنت کرنے سے ختم ہو گی،وقت آ گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس قیامت تک نہ جائیں،شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
عبدالجبار ہفتہ 22 جولائی 2023 15:22
(جاری ہے)
پاکستان کا خزانہ اسٹیٹ بینک ہے،یہ پیسہ اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جاتا تو ٹھیک تھا۔
وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا باہر سے 300 ارب ڈالر لیکر آؤں گا،اگر 300 ارب ڈالر آجاتے تو ہمیں آئی ایم ایف کی منتیں نہ کرنا پڑتیں۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کا الزام میرے خلاف بھی لگا تھا،برطانیہ نے میرے خلاف تحقیقات کیں لیکن انہیں کچھ نہیں ملا تھا۔ شہباز شریف نے پی ٹی آئی قیادت پر طنزیہ وار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت میں پاکستان کو تباہی کی طرف لے جایا گیا اور پاکستان کو معاشی تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا۔ انہوں نے آئندہ انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اب الیکشن کی آمد آمد ہے،فیصلہ کر لیں 2013 سے 2018 تک ملک کی کیا خدمت ہوئی۔ مجھے پتہ ہے میں نے آئی ایم ایف سے کیسے معاہدہ کیا،مجھے نیند نہیں آتی تھی کہ اگر ہم ڈیفالٹ کر گئے تو کیا بنے گا؟۔ اللہ تعالٰی نے ہمیں ڈیفالٹ سے بچایا،یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان اپنی سمت میں آ چکا ہے،الیکشن کے بعد جس کو بھی حکومت ملے ہم ملکی ترقی میں حصہ ڈالیں گے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آج غریب آدمی مہنگائی کے ہاتھوں پس چکا ہے،مہنگائی جادو سے نہیں محنت کرنے سے ختم ہو گی،وقت آ گیا ہے کہ ہم نے فیصلہ کرنا ہے عزت والی زندگی گزارنی ہے یا بھکاری والی،وقت آ گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس قیامت تک نہ جائیں۔مزید اہم خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
جرمنی میں حماس کے مبینہ حامیوں کے خلاف پولیس کے چھاپے
-
رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں نئی سماعت شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.