انتظار کیجئے دانیال عزیز کی طرح تمام لوگ بلاول کی زبان بولیں گے
ثابت کریں گے پیپلزپارٹی کمزور نہیں آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو بنے گا، راجہ پرویز اشرف
دانش احمد انصاری پیر 4 دسمبر 2023 23:21
(جاری ہے)
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلزپارٹی برسر اقتدار آ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری اس کا وزیر اعظم ہو گا، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ الیکشن میں سرپرائز دیا ہے، پیپلزپارٹی عوام کے ووٹ سے طاقت میں آتی ہے، بلاول بھٹو زرداری جلد گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ملک کو آئین کس نے دیا؟ مزدور کا کس نے سوچا؟ اس بات کا ووٹ دیتے وقت خیال رکھنا، پنجاب پیپلز پارٹی کا آج بھی قلعہ ہے، میں ہمیشہ ایک بات کرتا ہوں ووٹ دینے کا بھی ایک مقصد ہونا چاہیے، ووٹ دے کر آپ ایسی حکومت بنائیں جو عوام کی خدمت کرے۔ قبل ازیں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ہی عوامی مسائل حل ہوتے ہیں، جمہوریت ہی ملکی استحکام کا باعث بنتی ہے، دعا ہے آنے والے انتخابات پرامن ہوں۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ عوام کو انتخابات کے مقاصد کو سمجھ کر ووٹ دینا ہوگا، پاکستان کے عوام باشعور ہیں، اپنے بہترین نمائندے منتخب کریں گے. پیپلزپارٹی کے بورڈ پر خدمات کی بہترین فہرست موجود ہے۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا ووٹ ہر جگہ موجود ہے، آواز دینے والا تگڑا ہونا چاہئے.مزید اہم خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
-
بجلی بے تحاشہ مہنگی کرنے کے باوجود حکومت پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.