
گوگل نے سال 2023 کے دوران صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ دلچسپی کے اظہار کا ڈیٹا جاری کر دیا
جمعہ 29 دسمبر 2023 17:26

(جاری ہے)
اس کے علاوہ پھولوں کو دیر تک کیسے زندہ رکھتے ہیں؟جی میل اکانٹ کیسے ریکوور کرتے ہیں؟ہاتھوں سے مہندی کیسے اتارتے ہیں؟دیگر سوالوں میں چیٹ جی پی ٹی کیسے استعمال کرتے ہیں؟ میٹرک کا رزلٹ کیسے چیک کرتے ہیں؟ سنیپ چیٹ پر اے آئی (مصنوعی ذہانت) کیسے چلاتے ہیں؟ تراویح کی نماز کیسے پڑھتے ہیں؟ جیسے سوالات شامل تھے۔
خبروں اور موضوعات میں پاکستان میں سب سے زیادہ اسرائیل اور غزہ میں جنگ، احساس پروگرام، پاکستانی روپے اور پشاور دھماکے کو سرچ کیا گیا۔سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلموں اور ٹی وی شوز میں اوپنہائمر، جوان، پٹھان، باربی، ٹائیگر تھری، غدر ٹو، کیری آن جٹا تھری، جان وک فور، فرضی اورایکسٹریکشن ٹو شامل ہیں۔ اسی طرح پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی شخصیات میں حریم شاہ، علیزے سحر، ٹائیگر شروف، عبد اللہ شفیق، عثمان خان، انوار الحق کاکڑ، گلین میکسویل، شبمن گل، سعود شکیل اور حسیب اللہ خان کے نام شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت کی روس اور چین سے قربت، امریکہ سے دوری کی حقیقت کیا؟
-
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سے سینکڑوں دیہات متاثر
-
کراچی میں شادی کے روز دلہا لاپتہ، والد نے اغواء کا مقدمہ درج کروا دیا
-
لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.