
لاہور ہائیکورٹ نے میرے الیکشن لڑنے کا دروازہ بند کر دیا
اب عمران خان کے ساتھ ہی الیکشن میں حصہ لوں گا، پارٹی کے لئے بطور کارکن کام کروں گا۔ حماد اظہر کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 17 جنوری 2024
23:57

(جاری ہے)
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 122 اور این اے 89 سے کاغزات نامزدگی پر اعتراضات برقرار رکھے گئے۔
عدالت نے سابق چیرمین پی ٹی آئی کے دونوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی بحال کرنے کی درخواست خارج کی۔ اس کے علاوہ عدالت نے فواد چوہدری ،حبا فواد، حماد اظہر اور پرویز الہیٰ کو ابھی الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔جب کہ لاہور ہاٸیکورٹ نے صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ ہائیکورٹ نے وائس چیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کاغذاتِ نامزدگی خارج ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی،عدالت نے ٹریبونل کے فیصلے برقرار رکھے ۔ واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر کے بعد ایپلٹ ٹریبونل نے بھی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے تھے جس کے بعد وہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل ہو گئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی بجٹ، پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کو ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کی پیشکش
-
پنجاب کا مالی سال 2025-26ء کا 5335ارب کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 10اور پنشن میں 5اضافہ، اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی، نعرے بازی
-
صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، بجٹ تقریر کی کاپیاں پھاڑدیں
-
زرعی جنگلات پائیداراورلچکدار زراعت کی تعمیر کے لیے اہم ہیں.ویلتھ پاک
-
اسرائیل-ایران تنازعہ چوتھے روز میں داخل، ہلاکتوں میں اضافہ
-
وزیراعظم کا ضلع پشاور اور شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ایئر انڈیا کے بوئنگ787 کی تکنیکی خرابی کا شبہ ہونے پر ہانگ کانگ میں لینڈنگ
-
بلوچستان سے رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
ایران کا بڑا حملہ‘ اسرائیل پر100 بیلسٹک میزائلوں کی بارش‘8افراد کے مارے جانے کی تصدیق
-
اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کریں گے. ایران
-
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ٹرائل سے بچنے کی کوشش ہے. عدالت کا تحریری فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.