
عدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم
حلیم عادل شیخ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو جیل سے رہا کردیا جائے، عدالت
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 18 جنوری 2024
13:06

(جاری ہے)
سرکاری وکیل نے موقف اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ دو مختلف درخواستوں میں ایک ہی نوعیت کی استدعا کی گئی ہے۔
سرکاری وکیل نے بتایا کہ صوبائی اینٹی کرپشن کے علاوہ دیگر فریقین نے تحریری جواب جمع کرادیا ہے۔دونوں درخواستوں کو یکجا کیا جائے۔عدالت نے سرکاری وکلا کی استدعا منظور کرتے ہوئے درخواست کی مزید سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی۔ادھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے 8 فروری کو عام انتخابات میں حصہ لینے والے کراچی سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ملیر این اے 229 سے ولی محمد مغیری، 230 سے مسرور سیال، 231 سے خالد محمود، کورنگی این اے 232 پر حلیم عادل شیخ اور 233 سے ایڈووکیٹ حارث امیدوار ہوں گے۔ این اے 234 سے فہیم خان، این اے 235 سے سیف الرحمان، این اے 236 سے عالمگیر خان، این اے 237 سے ایڈووکیٹ ظہور محسود اور 238 سے حلیم عادل شیخ الیکشن میں حصہ لیں گے۔ علاوہ ازیں، این اے 239 سے یاسر بلوچ، 240 سے رمضان گھانچی، این اے 241 سے خرم شیر زمان، 242 سے دوا خان اور 243 سے ایڈووکیٹ شجاعت علی امیدوار ہوں گے۔این اے 244 سے آفتاب جہانگیر، 245 سے عطا اللہ خان، 246 سے ملک عارف اعوان، این اے 247 سے یرسٹر فیاض، 248 سے ارسلان خالد، این اے 249 سے بیرسٹر عزیر غوری اور این اے 250 پر ریاض حیدر پی ٹی آئی امیدوار ہوں گےمزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.