القادر ٹرسٹ ریفرنس کی سماعت :سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند ‘نوازشریف کے فلیٹ بھی پاکستان آنے چاہیں. عمران خان
بشریٰ بی بی اور عمران خان جیل سے کمرہ عدالت میں پیش ‘بنی گالا اسلام آباد کے پٹواری عباس گوارایہ پر جرح مکمل‘ عدالت نے ریفرنس کی سماعت 13جولائی تک ملتوی کردی
میاں محمد ندیم
بدھ 10 جولائی 2024
13:30
(جاری ہے)
سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان روسٹرم پر آگئے پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اب تو نواز شریف کے فلیٹ بھی پاکستان واپس آنے چاہئیں. بعد ازاں پرویز خٹک اپنا بیان 15 منٹ میں ریکارڈ کرو کر واپس چلے گئے آج کی سماعت میں بنی گالا اسلام آباد کے پٹواری عباس گوارایہ پر جرح بھی مکمل کرلی گئی جس کے بعد عدالت نے ریفرنس کی سماعت 13جولائی تک ملتوی کر دی واضح رہے کہ القادرٹرسٹ ریفرنس میں مجموعی طور پر 31 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہوگئے ہیں جبکہ 30 پر جرح مکمل کرلی گئی ہے.
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار صرف پیپلزپارٹی نہیں بلکہ وہ قوتیں بھی ہیں جنہوں نے کرپٹ اور نااہل لوگوں کو عوام پر مسلط کیا
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
-
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.