
آئیسکو نے برقی تنصیبات پر ضروری ترقیاتی و مرمتی کاموں کے باعث بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 23 جنوری 2025 19:40
(جاری ہے)
2،این آئی ایچ،موہرہ نور،پنڈی پوائنٹ، نمبل، بلاورہ، شاہدرہ،ٹی اینڈ ٹی،ٹریٹ،شاہ پور،بھارہ کہو۔I&II،غوری گارڈن،قدرپور،کھنہ ڈاک،شریف آباد،برما،وحید آباد،النور کالونی۔
II،بری امام،پنجاب ہائوس،خیابان اقبال،پیر سوہاوہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کٹاریاں،ہولی فیملی،بنی،سی بلاک،شہید محمد دین،النور کالونی،سروس روڈ،سیکٹر۔4،ظفرالحق،اقبال روڈ۔II،فوارہ چوک، جامع مسجد، گوالمنڈی، انڈسٹریل،گلزار شہید،بنی،کیانی روڈ،ذیشان کالونی،ریڈیو پاک۔I،جھنگی،لکھو روڈ،I-14/2&3،موہن پورہ،نیسٹ روڈ،ریڈیو پاک،ذیشان کالونی،مصریال روڈ،رینج روڈ، امیر حمزہ،سہام فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیر روڈ،ٹیپو روڈ،پی اے ایف،میڈیا ٹائون۔I،ماڈل ٹائون،آر سی سی آئی ایکسپریس،سرور شہید،سوہان،ہمک،پیپسی کولا، سکیم۔III، مورگاہ،ہمایوں روڈ،ڈھوک نور،کوہالہ،گلشن سعید،کینٹ،پریال،ڈھوک اعوان،لہتراڑ۔I،خواجہ،پنجار،چوک پنڈوری،مندرہ،پنڈ جاتلہ،بھنگالی،سید کسران،گگن،نیو روات فیڈرز، اٹک سرکل،وحدت کالونی،کوہسار کالونی،واپڈا ٹائون،اے ڈبلیو ٹی،خان آباد،سمال انڈسٹریل سٹیٹ،گڑہی افغانہ،حسن ابدال،حسین آباد،شاہ دیر،گوندل،مسکین آباد، تین میلہ،باغ نیلب،دلاور آباد،درداد،مسلم ٹائون،نیکہ کلاں،چھاجی مار،باہتر،نارا،دھرنال،احمدال،گل محمد،امن پور فیڈرز، جہلم سرکل،اجمل شہید،نیو کینٹ جہلم، سیلہ، کریالہ، میٹرو سٹی،گرینڈ سٹی،فتح پور،کوہار،F-6مشین محلہ،جاکھڑ،F-9چک دولت،پکھوال،دینہ3روہتاس،دینہ1بکرالہ،نیو ڈومیلی،سوہان،F-12سنگھوئی،نتھوالہ،صفدر شہید، کرنل محمد اکرم،حیات سر روڈ،پنڈ متے خان،کلیا،بابا شہید،چھپر شریف،ٹھاکرہ،ڈورا بھڈیال،آر ٹی ایم ملز،کے ٹی ایم ملز،اسلام پورہ فیڈرز،چکوال سرکل،کریالہ،ملت چوک، مرید،میانی،آدی،ڈھڈیال ایکسپریس،ڈھوڈا،چکرال،ڈنڈوت،ڈفر،کٹاس،احمد آباد،پی ڈی خان،عبداللہ پور،نیلہ،لاوہ،میڈیا ٹائون،ڈھوک پٹھان،کوٹ سارنگ، تھائی، دھرمند،خان پور فیڈرز، جی ایس او سرکل،صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ،ملہوالی،غریب وال،پنڈی گھیپ،توت آئل،نیکہ کلاں،سنی،نیو سٹی،کھڑپہ،مسلم ٹائون،پی ٹی وی۔2،انڈسٹریل۔I،کٹاریاں،وارد ٹیلی کام،ہولی فیملی،نیو یونائیٹڈ سٹیل،ایم حسین سٹیل،انڈسٹریل۔2،فضل سٹیل مل،ایم جی سٹیل مل،اتحاد سٹیل،انڈسٹریل۔3،صادق سٹیل فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ،132KVپی اے سی کامرہ کنزیومر گرڈ اسٹیشن اور گردونواح بند رہیں گے۔آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
-
بھارت عالمی دہشت گرد ہے ،غیر ملکی میڈیا پہلگام ڈرامہ کو مسترد کرچکا ہے ، گورنر پنجاب
-
بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی
-
وفاقی وزیر مواصلات سے قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پاکستان سے قزاخستان ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ ساتھ ویزہ شرائط بہتر ہونی چاہئیں، عبدالعلیم خان
-
کراچی، آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے ایک نظام اورای وی ٹیکسی لانے کا فیصلہ
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں متنازعہ کینال منصوبے کو مسترد ہونا پاکستان کی جیت ہے ، شرجیل انعام میمن
-
لاہور: نجی کالج میں 21 سالہ طالبہ پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
-
مودی مسلمان دشمن‘ اسلام اور مسلمان کے مقابلے میں جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو جائے گا‘مولانا فضل الرحمٰن
-
پاکستان کی تقریباً 8.4 ملین آبادی کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے ، زراعت کا شعبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ہوئے دباؤ کا شکار ہے۔ماہرین
-
کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی گاڑیوں نے مزید 2 افراد کو کچل ڈالا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
-
محکمہ سکولزایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کے لیے 90 ارب روپے مانگ لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.