
دوحہ میں منعقدہ تقریب میں مقررین نے کشمیر کاز کو اجاگر کیا
بھارت کے وحشیانہ مظالم کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد پر ثابت قدم ہیں،مقررین
بدھ 12 فروری 2025 17:10
(جاری ہے)
انہو نے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کی بحالی میں قطر کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے فلسطین، کشمیر اور دیگر مظلوموںکے لئے آواز بلند کرنے میں الجزیرہ نیٹ ورک کے کردار کا بھی اعتراف کیا اور دیگر مسلم ممالک سے قطر کی مثال پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بھارت کے وحشیانہ مظالم کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد پر ثابت قدم ہیں۔مقررین نے نظربند حریت قیادت کی نمائندگی کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زوردیا کہ تحریک آزادی کا بیس کیمپ اپنا صحیح کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہاکہ اگر پاکستان تنازعہ کشمیرکے فریق کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری پوری کرے تو کشمیر کی آزادی ناگزیر ہے۔مقررین نے کہا کوئی بھی حکومت جو کشمیری کاز سے غداری کرے گی اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جیسا کہ تاریخ گواہ ہے۔تقریب کا اختتام میزبان کے شکریے اور شہید مقبول بٹ اور تمام کشمیری شہدا کے لیے دعا کے ساتھ ہوا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.