
امیرمقام نے وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا وزیراعلی پنجاب کو مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا
جمعہ 21 فروری 2025 23:30

(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ علی امین گنڈا پورا بتائے کہ اٴْن کے لیڈرکے اعلان کردہ ساڑھے تین سو ڈیمز گیارہ سال میں کیوں نہیں بن سکی ،علی امین گنڈا پور بتائے کہ خیبرپختون خوا کے کرپشن میں ملوث وزرا کے خلاف اب تک کیا کارروائی ہوئی کتنوں کو سزا ملی ،9 مئی کو ریاست ، فوجی تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں پر حملے کرانے والے ماسٹر مائنڈ کے نام پر ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا نام نہیں رکھنے دیں گے ،پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے اور آئی ایم ایف کو معاشی مدد سے روکنے کے لئے خط لکھنے والے کے نام پر سٹیڈیم کا نام نہیں رکھنے دیں گے ۔
انہوںنے کہاکہ کرکٹ میں جوا کھیلنے والے سالے کو جتوانے کے لئے ٹپس دینے والے کے نام پر کرکٹ سٹیڈیم کا نام نہیں رکھنے دیں گے ،اسرائیل اور بھارت سے فارن فنڈنگ لینے اور پاکستان کے خلاف بیرونی ممالک سے قراردادیں منظور کرانے والے کے نام پر سٹیڈیم کا نام نہیں رکھنے دیں گے ،190 ملین پائونڈ قوم کا چوری کرنے والے کے نام پر سٹیڈیم کا نام نہیں رکھنے دیں گے،دہشت گردی اور دہشت گردوں کو واپس لانے اور یہاں بسانے والے کے نام پر سٹیڈیم کا نام نہیں رکھنے دیں گے
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.