
عمران خان ملک کے عظیم لیڈر ہیں، کرپٹ حکمرانوں نے جمہوریت کو یرغمال بنا رکھا ہے، منصور شیخ
بدھ 19 مارچ 2025 18:00
(جاری ہے)
اگر عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلے نہ کیے گئے تو ملک ایک بنانا ریپبلک بن کر رہ جائے گا، جہاں قانون کی عملداری ختم ہو جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ فوج بھی ہماری ہے اور یہ ادارے بھی ہمارے ہیں، ہمیں ایسی پالیسیاں مرتب کرنی ہوں گی جن سے ملک ترقی کرے اور حقیقی جمہوریت پروان چڑھے۔ کرپٹ اور چور حکمرانوں کا خاتمہ اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔ اگر ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے تو شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے اور عمران خان خان سمیت تمام سیاسی اسیران کو فوری رہا کیا جائے اور جھوٹے کیسز ختم کئے جائیں تاکہ عوام کو ان کے حقیقی نمائندے مل سکیں اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.