
آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی
نمازجنازے میں صدر،وزیراعظم ،نوازشریف،وزرائے اعلیٰ سندھ وبلوچستان ،خواجہ آصف،محسن نقوی،راناثناء اللہ،یوسف گیلانی ،ایازصادق ، جنرل (ر)اشفاق پرویزکیانی اورجنرل(ر)قمرجاویدباجوہ کی شرکت تمام شخصیات نے آرمی چیف سے مل کر ان کی والدہ کی وفات پر افسوس کیااور ان کی مغفرت و لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی
منگل 25 مارچ 2025 22:45
(جاری ہے)
نمازہ جنازہ میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر رانا ثناء اللہ، وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق شریک ہوئے۔
آرمی چیف کی والدہ کی نماز جنازہ میں مسلح افواج کے سربراہان، عسکری حکام، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی شرکت کی۔ نماز جنازہ میں جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی اور جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہوئے۔تمام شخصیات نے آرمی چیف سے مل کر ان کی والدہ کی وفات پر افسوس بھی کیااور ان کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
جنگی صورتحال؛ ایران اور عراق میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی مشکلات بڑھ گئیں
-
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر تازہ ترین میزائل حملے، ہلاکتوں میں اضافہ
-
باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.