
پی ٹی آئی رہنماءعارف علوی نے بھی مذاکرات کی حمایت کر دی
ہم اس بات کو سراہیں گے کہ آئندہ الیکشنز اور جمہوریت کے قیام کیلئے مذاکرات ہوں، عمران خان نے ملک کی خاطر مذاکرات کی حامی بھری ہے،رہنماءپی ٹی آئی کا غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
فیصل علوی
ہفتہ 12 اپریل 2025
10:36

(جاری ہے)
بلوچستان کے مسئلے کا حل بھی مذاکرات میں ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ 8 فروری کے الیکشن میں پی ٹی آئی بلوچستان سے جیتی مگر ہمارے ووٹ کم گنے گئے، ووٹ کم نہ گنے جاتے تو بلوچستان سمیت تمام صوبوں میں ہماری حکومت ہوتی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماءاعظم سواتی کا کہنا تھا کہ بات چیت کے حوالے سے اس ہفتے یا اگلے ہفتے کوئی نہ کوئی پیشرفت ضرور ہوگی۔انہوں نے کہا تھا کہ میں سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے ملک میںآنے کا انتظار کر رہا تھا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ سارے اداروں کو جوڑ سکیں اور نفرتیں ختم کر سکیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاعظم سواتی کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ہے اور بچہ بچہ ان سے پیار کرتا تھا۔بانی پی ٹی آئی پاکستان کی سوچ ہے جسے کوئی مائنس نہیں کر سکتاتھا۔ عمران خان نے آنے والی نسلوں کیلئے بات چیت پر رضامندی کا اظہار کیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور آج بھی متحرک ہیں اور جو لوگ اس وقت متحرک ہیں میں ان سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ یہ 11 سال سے مقدمہ ہے اور یہ سیاسی مقدمہ تھا جس ملک میں انسانی حقوق معطل کر دئیے جائیں وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کشیدگی نہ بڑھائیں،دونوں ممالک مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں،امریکہ
-
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کر سکتاہے، عطاء اللہ تارڑ
-
بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے، پاکستان
-
یوکرین کے لوگ ٹرمپ کے امن منصوبے کے متعلق کیا سوچتے ہیں؟
-
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی ملیریا میں اضافہ کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
موجودہ حالات میں فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ڈوبنے کا خطرہ، گوتیرش
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.