
ملک میں 20 سے زائد مقامات پر غیر ملکی فوڈ چینز کو نشانہ بنانا افسوسناک ،شیخوپورہ میں قیمتی جان کا ضیاع دلخراش واقعہ ہے، طلال چوہدری
غیر ملکی سرمایہ کار ہمارے تاج کے قیمتی نگینے ،عالمی فوڈ چینز پاکستان میں 100ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کر چکیں ،100فیصد واجب الادا ٹیکس بھی ادا کرتی ہیں، بدقسمتی سے مقامی ہوٹلز ،ریسٹورانٹس ٹیکس چوری میں ملوث پائے گئے ہیں، وزیر مملکت داخلہ کی پریس کانفرنس
ہفتہ 19 اپریل 2025 20:20

(جاری ہے)
ریکوڈک، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور سی پیک میں ہونے والی سرمایہ کاری ہمارا قومی فخر ہے۔
طلال چوہدری نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم فلسطین میں جاری سنگین ناانصافی کو تسلیم کرتے ہیں، تاہم فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے نام پر سرمایہ کاروں پر حملے قابلِ مذمت اور ناقابلِ جواز ہیں۔ بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنے اور روزگار فراہم کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ اس موقف کو واضح کرنے اور عوامی غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے متعلقہ فتوے میڈیا سے شیئر کیے جا چکے ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ نے خبردار کیا کہ سرمایہ کاروں پر حملہ کرنے والوں سے دہشت گردوں کی طرح نمٹا جائے گا، کیونکہ جب تک ایسے پرتشدد واقعات بند نہیں ہوں گے، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری ممکن نہیں ہو سکے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.