
پہلگام فائرنگ میں 28 سیاح ہلاک، پاکستان کا واقعے پر تشویش کا اظہار
فائرنگ کے واقعے کے دوران کھلے میدان میں لوگ جان بچانے کے لیے بھاگتے رہے لیکن چھپنے کی کوئی جگہ نہیں تھی
ساجد علی
بدھ 23 اپریل 2025
11:17

(جاری ہے)
عینی شاہدین نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کے دوران کھلے میدان میں لوگ جان بچانے کے لیے بھاگتے رہے لیکن چھپنے کی کوئی جگہ نہیں تھی، ایک بھارتی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کی لاش سے لپٹی رو رہی ہے، ہلاک ہونے والوں میں بھارتی بحریہ کا افسر اور انٹیلی جنس بیورو کا اہلکار بھی شامل ہے، واقعے کے بعد بھارتی فوج اور پولیس تاخیر سے پہنچیں، تب تک حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
بتایا جارہا ہے کہ پہلگام کا علاقہ سیاحوں کے لیے ’منی سوئٹزرلینڈ‘ کے طور پر مشہور ہے، فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقہ خوف اور بے یقینی کی فضا میں ڈوبا ہوا ہے، حملے کے بعد بھارتی فورسز نے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا جب کہ وزیر اعظم مودی نے اپنا سعودی عرب کا دورہ مختصر کرتے ہوئے واپس پہنچ گئے اور انہوں نے سعودیہ سے ہی وزیر داخلہ امیت شاہ کو پہلگام روانہ ہونے کی ہدایت کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ملتان میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے کا واقعہ، خاتون سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی
-
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا، انتہائی اونچے سیلاب کا خدشہ
-
صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 ارکان کی رکنیت ختم کردی
-
آن لائن جواء اور بیٹنگ ایپ کے فروغ کا الزام؛ رجب بٹ، اقراء کنول، انس علی بھی طلب
-
پنجاب کے کئی شہروں میں بارش‘ ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی
-
پنجاب میں تباہی مچانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل، پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار
-
صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
-
بلاول بھٹو کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے زرعی ایمرجنسی اور خصوصی پیکج کا مطالبہ
-
وزارت موسمیاتی تبدیلی آئندہ برس کے مون سون کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردے
-
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت نے سیلاب کا ڈیٹا بروقت فراہم نہیں کیا، یہ معاملہ عالمی سطح پر آواز اٹھار ہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.