
پہلگام واقعہ، اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین
فریقین سے رابطہ نہیں ہوا، تاہم جنرل سیکرٹری صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان کی بریفنگ
جمعہ 25 اپریل 2025 14:25
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی اپیل ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب بھارت نے پہلگام فالس فلیگ کے بعد سخت اور یکطرفہ اقدامات اٹھاتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سمیت دیگر اقدامات کا اعلان کیا۔
بھارت نے پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ واہگہ بارڈر کی عارضی بندش، اسلام آباد میں موجود سفارتی عملے میں کمی سمیت دیگر اقدامات کیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کنسرٹ ویڈیواسکینڈل، سی ای او کی اہلیہ نے طلاق لینے کی ٹھان لی
-
سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت
-
سر میں بک گیا،بھارتی ملازم کا انوکھا استعفی وائرل
-
ضرورت پیش آئی تو ایران پرباربار حملے کریں گے، امریکی صدر
-
آئی ایم ایف کی تاریخ کی بااثر ترین خاتون نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا
-
یو اے ای میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
-
مسجد الحرام میں زائرین ویل چیئر اب مشترکہ پورٹل سے حاصل کر سکیں گے
-
بھارتی بے رحم شخص بچے پر خونخوار کتا چھوڑنے کے بعد ہنستا رہا، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ شام میں اسرائیلی فضائی حملوں پر حیران ہیں، وائٹ ہائوس
-
سعودی عرب کا 267 ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کوضم کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کے غزہ میں امدادی مراکز پر حملے، عالمی ادارہ صحت کی مذمت
-
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی جانب سے سالانہ سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.