
موجودہ صورتحال میں قومی اتحاد ناگزیر ہے لیکن عمران خان کی رہائی کے بغیر قومی یکجہتی ناممکن ہے
جعلی حکومت قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اپنی فسطائی روش ترک کرے، پاکستان دشمن کو ہر محاذ پر شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرڈاکٹرسیف
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 26 اپریل 2025
19:58

(جاری ہے)
بھارت نے اگر کوئی حرکت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ پاکستان دشمن کو ہر محاذ پر شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، جعلی حکومت قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے اپنی فسطائی روش ترک کرے، عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،عمران خان واحد لیڈر ہے جو عوام کے دلوں میں بستے ہیں، عمران خان ہی کی قیادت میں ملک بحرانوں سے نکل سکتا ہے، موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے قومی اتحاد ناگزیر ہے، عمران خان کی رہائی کے بغیر قومی یکجہتی ناممکن ہے۔
دوسری جانب گوجرانوالہ انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی پر حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق تھانہ سٹی وزیر آباد کے مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو ئی، مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت دو مرتبہ عمر قید اور مجموعی طور پر 15 لاکھ جرمانے کا حکم دیا گیا۔ حملہ میں چار زخمیوں کی حد تک ملزم نوید کو 3 سے 5 سال قید کی سزا دی گئی، عدالت نے شریک ملزمان طیب جہانگیر بٹ اور وقاص کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی احتجاج کیلئے پنجاب بھرمیں دو دو چار چار کی صورت میں صرف ساڑھے 900 لوگ نکال سکی
-
افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ
-
حکومت پہلے خوف کی فضا بناتی ہے پھرکہتی دیکھیں کوئی احتجاج نہیں کرسکے
-
سندھ کے 50 سے زائد مقامات پر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج، دو سو سے زائد کارکن گرفتار
-
9 مئی کوزرتاج گل پر میرے گھر کوآگ لگانے کا کوئی الزام نہیں ہے
-
پاکستان: گولہ پھٹنے سے 5 بچوں کی ہلاکت پر یونیسف کا اظہار افسوس
-
آوازا کانفرنس: ملکوں کی قسمت جغرافیے کی پابند نہیں ہونی چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کو زبردستی بے دخل نہ کرنے کا مطالبہ
-
اگرآج پی ٹی آئی احتجاج میں اڈیالہ جیل میں کوئی نقصان ہوجاتاتو لیڈرشپ ملزم نہ ٹھہرائی جاتی؟
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید خاندانوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.