
پاکستان کی معاشی ترقی بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی، پاکستانی عوام اپنی بہادر مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ہیں،فیصل معیز خان
اتوار 27 اپریل 2025 13:30
(جاری ہے)
فیصل معیز خان نے کہا کہ بھارت پہلگام میں دہشت گردی کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے تاہم اب بھارتی عوام بھی جان چکے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے، بھارت نے یہ ڈرامہ ایک امریکی شخصیت کے بھارت میں دورے کے موقع پر کیا تاکہ امریکا کی حمایت حاصل کر سکے۔
فیصل معیز خان نے کہا کہ دنیا جان چکی ہے کہ پاکستان کسی بھی دہشت گردی میں ملوث نہیں، پاکستان کے ہاتھ مکمل طور پر صاف ہیں، وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ نے بھارت کو غیر جانبدارانہ تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کی ہے تاکہ یہ ثابت ہو جائے کہ پاکستان کااس واقعہ میں کوئی کردار نہیں ہے مگر بھارت ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے جو اس کی بدنیتی کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پاکستان کا بچہ بچہ اپنی پاک افواج کے ساتھ آخری دم تک لڑنے کیلئے تیار ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.