
)ہم ایک متحد قوم بن کر ہی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں بھارت اور مودی کا ناپاک ایجنڈا پاکستان میں نہیں چلنے دیں گے
وطن عزیز پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے،پاکستان کا بچہ بچہ ملکی سلامتی و دفاع کیلئے تیار ہے پاکستان کی سلامتی، دفاع،تحفظ اور استحکام کیلئے پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے مودی پاکستان کو دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ،اگر تم حملہ آور ہوئے تو بھارت کا حشر پوری دنیا دیکھے گی ۵پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے ہمیشہ بھارت کا ہاتھ رہا ہے جسکے ثبوت پاکستان دنیا کو دکھا رہا ہے )انڈیا سن لے ہم ایٹمی قوت ہیں،بھارتی جارحیت کا جواب پوری قوت سے دیا جائے گا،کیونکہ ہم لا الہ الااللہ والے ہیں ،بھارت نے اگرکسی قسم کی جارحیت مسلط کی توپوری قوم اپنے سپہ سالارجنرل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دے گی 'علماء کرام منبر و محراب کے ذریعے پاکستان میں قومی یکجہتی،دہشت گردی کے خاتمے،مذہبی ہم آہنگی اورپیغام پاکستان کے فروغ میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں دنیا جانتی ہے کہ پہلگام حملہ جھوٹ کا پلندہ اور مودی حکومت کی چال ہے،جس کی ہم پُرزور مذمت کرتے ہیں ×پیغام پاکستان نے دہشت گردی اور فرقہ واریت کی کمر کو توڑا ہے،پیغام پاکستان کی کامیابی سے دشمن کے عزائم کو نقصان پہنچا ھ*ریاست، پاکستانی عوام اور اُمت مسلمہ اہل فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہے aکرسٹل مارکی ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ قومی یکجہتی کا نفرنس سے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان سفیرامن مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اور دیگر مسالک کے علماء کرام کا خطاب
جمعرات 1 مئی 2025 19:45

مزید قومی خبریں
-
پاکستانی پرچم بردار بحری جہاز بھارتی بندرگاہ سے روانہ، آئندہ کسی جہاز کے آنے پر پابندی عائد
-
چیف جسٹس عدلیہ کو تحفظ فراہم کرے، مر جائوں گا بانی پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا، اسد قیصر
-
پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، قائد ایوان و قائد حزب اختلاف کا مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر کے انتقال پراظہار افسوس
-
وزیراعلیٰ سندھ کی سید جاوید علی شاہ کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
پاکستان نے کبھی بھی کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی،ثروت اعجاز قادری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا روٹری کی خدمات کو خراج تحسین، کشمیر و امن پر پاکستان کا موقف دہرایا
-
بلاول بھٹو زرداری کا دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 2 کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
وزیراعلیٰ سندھ کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 3 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا
-
عالمی یومِ صحافت ،جماعت اسلامی صحافیوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
-
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہارِ افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.