
پہلگام واقعہ پربھارت مشترکہ تحقیقات چاہتا ہے تو ہم غیرجانبدارانہ انکوائری کیلئے تیار ہیں،رانا ثناء اللہ
ہو سکتا ہے ہم اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر پہلگام واقعے کو اٹھائیںبھارت کی روش خطے کو خطرے سے دوچار کر رہی ہے،پہلگام واقعے کو جس طرح بھارت نے رپورٹ کیا اس پر ہمیں شک ہے، وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور کی گفتگو
فیصل علوی
جمعہ 2 مئی 2025
11:20

(جاری ہے)
پتہ چلنا چاہیے کہ پہلگام واقعے کے گھناو¿نے عمل میں کون ملوث ہے، یہ ثابت ہو رہا ہے کہ بھارت نے اس واقعے کو پلاننگ کے تحت کیا ہے اور واقعے سے ایسا لگتا ہے بھارت اپنے ناپاک مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔۔ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا بھارت نے اگر آگے بڑھنے کی کوشش کی تو انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ہمار ی طرف سے پہل نہیں ہوگی لیکن اگر ہم پر حملہ ہوا تو اس کا سخت جواب ملے گا۔جیو نیوز کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس یا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ضرورت ہوئی تو ضرور ہوگا۔ ہماری کوشش ہوگی کہ پی ٹی آئی بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے۔پوری دنیا کو اس وقت اتحاد کا پیغام جاچکا تھا۔ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے بیانات آچکے تھے۔ سب سیاسی اس وقت جماعتیں متحد تھیں۔ ہر جماعت اپنی ریاست کے ساتھ کھڑی مکمل طور پر کھڑی تھی۔مجھے امید ہے کہ اگر موقع آیا تو تمام جماعتیں متحد ہوں گی۔ملک کی خاطر تمام جماعتیں یک زبان ہیں ۔ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اس وقت اپنی ا فوج ،عوام اور ریاست کے ساتھ کھڑی تھیں۔انہوں نے یہ بھی کہا تھاکہ ہم کسی بھی جارحیت کا جواب بھرپور دیں گے۔ہماری امن کی باتوں کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہم دشمن کا مقابلہ کرنا جانتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
لکی مروت، قومی تحریک کے چیئرمین کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 3 زخمی
-
تارکین وطن کیخلاف مزید سخت پالیسی، امریکہ کا مہاجرین کو اب صرف چھ گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ
-
کروڑوں کی آمدن کے باوجود ذاتی گھر کیوں نہیں؟ معاذ صفدر نے دلچسپ وجہ بتادی
-
’کاش وہ ویڈیوز ریلیز ہو جائیں جن میں آپ ’اُن‘ کے پیروں پر ہاتھ رکھ کر روتے ہوئے معافیاں مانگ رہے تھے‘
-
فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے
-
بات قومی مفاد کی ہو تو اپنے مخالف کو بھی مخلصانہ مشورہ دینے میں کوئی حرج نہیں ،خواجہ سعد رفیق
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر فلڈ الرٹ جاری
-
فرانسیسی صدر نے پاک بھارت فضائی جنگ کو حالیہ دہائیوں کی شدید لڑائی قراردیدیا
-
ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی
-
شام: دو گروہوں کے تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
دبئی میں چوری کے الزام میں گرفتار سوشل میڈیا سٹار کی ضمانت پر رہائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.