
بھارت پہلگام واقعہ کو اسٹریٹجک مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کر رہا ہے، کسی بھی ثالثی سے پہلے واقعہ کی سچائی سامنے آنی چاہئے،خواجہ آصف
ہفتہ 3 مئی 2025 22:10
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان نے بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور ثالثی کی بھی پیشکش کی جس پر بھارت ناکام رہا۔
انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعہ مودی حکومت کے سیاسی فائدہ حاصل کرنے اور کھوئی ہوئی مقبولیت کو بحال کرنے کے لئے رچایا گیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ کسی بھی ثالثی سے پہلے پہلگام واقعہ کی سچائی کو ثابت کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے جلد عالمی بینک سے رابطہ کرے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بھارت کا جنگی جنون علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شفاف بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے نے بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.